مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ظرف اور عالی ظرف۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

  انسانی کی پہچان اس کا ظرف ہے۔ ظرف کو ہم باطنی ہمت سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ انسان کا باطنی رزق اِسے جس کاسے میں وصول ہوتا ہے اُسے کاسۂ ظرف کہتے ہیں۔ انسان اپنی ظاہری پرت میں اپنے ماحول اور معاشرے کا محتاج ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

سرفراز شاہد۔۔امجد اسلام امجد

اُردو نثر اور شاعری دونوں میں طنزومزاح کے انداز میں لکھنے والے گنتی میں تو بہت ہیں لیکن جن لوگوں نے شعری اور اخلاقی معیار کو قائم رکھتے ہوئے عمدہ شاعری کی ہے ان کی تعداد اتنی کم ہے کہ←  مزید پڑھیے

کہانی در کہانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 کہانی میں حکمت اور حقیقت تلاش کرنا صاحبان حکمت اور متلاشیانِ حقیقت کا کام ہے، اور حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دینا یقیناً ناعاقبت اندیشوں کا شیوہ ہے۔ جاہلوں نے احسن القصص کو اساطیر الاولین کہہ کر پسِ پشت ڈال دیا۔←  مزید پڑھیے

کشمیر: تحقیقاتی کمیشنوں و کمیٹیوں کا انجام(2)۔۔افتخار گیلانی

وہ 2013میں ڈی آئی جی کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے اور فوراً ہی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوکر قومی سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بھارتی آئین کی دفعہ 370کی منسوخی سے متعلق پہلی رٹ پٹیشن انہوں نے ہی←  مزید پڑھیے

جسٹس عائشہ ملک کی مخالفت کیوں ؟۔۔عامر خاکوانی

جسٹس عائشہ ملک لاہور ہائی کورٹ کی قابل احترام جج ہیں، دس سال پہلے ہائی کورٹ میں ان کا تقرر ہوا، تب ہائی کورٹ میں خواتین ججز کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی،عائشہ ملک کا تقرر اس حوالے سے←  مزید پڑھیے

ہاتون شلالیھ : ہاتون راک انسکرپشن کا تاریخی پس منظر۔۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

یہ سال 1941 کی بات ہے جب گلگت میں تعینات برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ آسٹریا ریڈپاتھ نے وادی پونیال صْلع غذر کے گاؤں ہاتون میں ایک چٹان کا نوشتہ دریافت کیا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس چٹان←  مزید پڑھیے

خالی ہاتھ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

خالی ہاتھ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/  خلیفہ خالی ہاتھ ہوتا ہے!! اگر خلیفہ خود کوئی اختیار سنبھالتا ہے‘ تو بے اختیار ہو جاتا ہے۔ اللہ نے آدم ؑ کو زمین پر اپنا خلیفہ بنانے کا عندیہ ظاہر کیا تو فرشتے بے اختیار اعتراض داغ بیٹھے،کیا تُو ایسے کو خلیفہ بنائے گا جو زمین پر فساد برپا کرے اور خون ریزیاں کرتا پھرے۔←  مزید پڑھیے

کشمیر: تحقیقاتی کمیشنوں و کمیٹیوں کا انجام(1)۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے حال ہی میں سیاستدانوں، صحافیوں و سول سوسائٹی سے وابستہ افراد کو خبردار کیا، کہ سرینگر میں حالیہ پولیس انکاونٹر کی جو تحقیقاتی رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس پر سوالیہ←  مزید پڑھیے

2022۔۔امجد اسلام امجد

بہت برس پہلے میں نے نئے سال کی آمد پر ایک نظم لکھی تھی جسکی پہلی لائن کچھ اس طرح سے تھی کہ “چلو کچھ آج حسابِ زیانِ جاں کرلیں “۔ اگرچہ یہ لائن اس سال یعنی 2022 کے حوالے←  مزید پڑھیے

نرگسیت ذہانت۔۔زکی مرزا

انسانی ذہن جب اپنے ارتقائی مراحل سے گزرتا ہے۔ سوچ بلند تر ہوتی ہے۔ ذہن میں تحقیق و تخلیق کی آمادگی پیدا ہو جاتی ہے۔ ترتیب و نفاست نمو پا جاتی ہے۔ ذہن ادب کے قرینے جانچ لیتا ہے۔ تجسس←  مزید پڑھیے

مرنے اور مارنے سے پہلے۔۔جاوید چوہدری

وجیہہ سواتی کی عمر 46 سال تھی اور اس کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، ایم بی اے تھی، امریکا کے سب سے بڑے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر بشیر المہدی کے ساتھ شادی ہوئی اور امریکا چلی گئی، 1999ء میں بڑا بیٹا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں زرتشتی مذہب۔۔میجر (ر)اکرام سہگل

پارسی (جس کا مطلب ہے “فارسی”) برصغیر کا ایک نسلی مذہبی گروہ ہے جس کا مذہب زرتشتی ہے۔ یہ زیادہ تر ممبئی میں رہتے ہیں اور کچھ قصبات اور دیہات میں بھی رہائش پذیر ہیں لیکن یہ بھی زیادہ تر←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط21)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ہے خوشی انتظار کی ہر دم میں یہ کیوں پوچھوں کب ملیں گے آپ کچھ منفرد، خوشنما، دلفریب احساس، طبیعت میں مچلتی سرشاری کے ساتھ چہرے پر بشاشت اور ہونٹوں پر دوڑتی مسکان نوید صبح دے رہی تھی ۔ جب←  مزید پڑھیے

ایکسپائر دوائیاں کہاں جاتی ہیں ؟۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

سرکاری ہسپتالوں سے عوام الناس کو جو دوائیاں مفت ملتی ہیں ان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ نوّے فیصد سٹاک چھوٹی لوکل کمپنیوں سے لیا جاتا ہے، کیونکہ ان کے لوگ ہسپتال انتظامیہ سے لے کر سیکریٹیریٹ تک سب کو←  مزید پڑھیے

توبہ-اور کب تک؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

  توبہ اس وقت تک جاری رہنی چاہیےٗ جب تک قبول نہ ہو جائے۔ اہل اللہ نے توبہ قبول ہو جانے کی نشانی یہ بتائی ہے کہ جب توبہ قبول ہو جاتی ہے تو وہ گناہ دوبارہ سرزد نہیں ہوتا۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرماتے ہیں کہ جب توبہ قبول ہو جاتی ہےتو یادِ گناہ بھی ختم ہو جاتی ہے۔←  مزید پڑھیے

شامل باجا۔۔گل نوخیز اختر

بڑے عرصے بعد ایک شادی میں روایتی بینڈ باجے والوں کو سننے کا موقع ملا ورنہ اکثر لوگوں کا بس نہیں چلتا کہ وہ کوئی ’کمانڈو بینڈ‘ بلوا لیں۔یہ سارے ہی روایتی ہتھیاروں سے لیس تھے۔ بڑا باجا، چھوٹا باجا،←  مزید پڑھیے

عکسِ خوشبو۔۔امجد اسلام امجد

اگرچہ یہ بات سولہ آنے سچ ہے کہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 27برس ہوگئے ہیں ،مگر یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ وہ اپنے دوستوں، رفیقانِ ادبی سفر اور بے حد و حساب سخن فہم خواتین وحضرات←  مزید پڑھیے

بابا گرو نانک کے دوارے۔۔عامر مغل

کرتارپور دریا راوی کے کنارے نارووال میں شکرگڑھ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ کرتار پور کا لفظی مطلب  دیکھا  جائے تو ‘خدا کی بستی’ بنتا ہے۔ کرتار یعنی سب کی کرنے والا، خالق و مالک۔ سکھ مذہب کے سب←  مزید پڑھیے

حد بندی کمیشن۔کشمیر کے سیاسی تابوت میں آخری کیل۔۔افتخار گیلانی

آخر وہی ہوا، جس کا خدشہ تھا۔ کشمیر کی مسلم آبادی کو ہمیشہ کیلئے سیاسی طور پر بے وزن کرنے کیلئے بھارت کی طرف سے قائم جسٹس رنجنا ڈیسائی کی قیادت میں حد بندی کمیشن نے بالآ خر اپنی رپورٹ←  مزید پڑھیے

منگو کوچوان اور عبوری صوبہ کی کہانی۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

1857 کی جنگ آزادی ہند کو کچلنے کے بعد تاج برطانیہ نے مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو رنگون کے ایک جیل میں مرتے دم تک قید کر دیا۔ مرنے سے قبل بہادر شاہ ظفر نے انسانی←  مزید پڑھیے