مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جذبہ قربانی اور فضائیہ ہاؤسنگ۔۔اعظم معراج

جب بھی قربانی کا وقت آتا ہے پاکستانی چیخنے چلانے لگتے ہیں، فضائیہ ہاؤسنگ میں6 ہزار لوگوں کے چند لاکھ لٹُنے سے اور اس سے پہلے کوئی10 ہزار لوگ فضائیہ کے شراکت دار اور شراکت داروں کے 10اسٹیٹ ایجنٹوں کی←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ ٹارگٹ ٹارگٹ۔۔کرنل ضیاء شہزاد/تبصرہ:احمد اقبال

افواج ِ پاکستان کا ایک ناقابل فہم اور پُر اسرار سلسلہ اردو ادب میں مزاح کی روایت سے دریافت کرکے ہم کچھ پریشان ہوئے کہ زیادہ لکھنے اور کم پڑھنے والے اس کو بھی مزاح کے کھاتے میں ہی ڈالیں←  مزید پڑھیے

آخری آدمی۔۔ انتظار حسین

الیاس اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔ اور اس نے آدمی کی جون میں←  مزید پڑھیے

دیوار۔۔۔ژاں پال سارتر

انہوں نے ہمیں چونے سے پتے ایک سفید ہال میں دھکیل دیا۔ میری آنکھیں چندھیانے لگیں۔ وہاں کی تیز روشنی میں میری آنکھوں میں تکلیف شروع ہوگئی۔تبھی میں نے ٹیبل کے نیچے چارسویلین کو ایک کاغذ پرجھکا ہوا دیکھا۔ انہوں←  مزید پڑھیے

مزید بابا جی۔۔گُل نوخیز اختر

بابا جی کے حوالے سے میں پہلے بھی بہت کچھ لکھ چکا ہوں لیکن دل ہے کہ مانتا نہیں۔ایسا لگتا ہے ان کے بارے میں جتنا بھی لکھوں کم ہے۔ ان کی باتوں میں دانش تھی، رمز تھی،حکمت تھی۔ مجھے←  مزید پڑھیے

لوہڑی ہمارا تہوار۔۔نوشی بٹ

دنیا کے بیشتر مملک میں مختلف تہوار منائے جاتے ہیں۔ مذہبی تہواروں کے علاوہ جو تہوار ہیں ان میں پنجاب کے بہت سے  ایسے تہوار ہیں جو  مختلف موسموں کی مناسبت سے منائے جاتے ہیں۔جیسے ویساکھی بسنت اور لوہڑی۔بلاشبہ پچھلے←  مزید پڑھیے

احمد فرازیات – فراز کے مداحوں کے لیے خاص۔۔۔عارف انیس

احمد فرار بچپن ہی سے ایک بگڑا ہوا بچہ تھا سکول کے زمانے میں پڑھائی میں اس کا جی نہیں لگتا تھا نت نئی شرارتوں سے پوری کلاس کو سر پر اٹھا لیتا نہ خود پڑھتا نہ کسی کو پڑھنے←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط2/پروفیسر حکیم سید صابر علی

ترکی سفارت خانے کی انکوائری جمعے کے روز دن 12بجے کے قریب سفارتخانہ ترکی سے فون آیا،کسی صاحب نے نام ولدیت،تاریخ پیدائش،تعلیمی کوائف کے بارے پوچھا تھا،اور دریافت کیا کہ آپ کا پیشہ طبابت ہے؟۔۔۔طب کی رجسٹریشن نمبر بتایااور متعلقہ←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط1/پروفیسر حکیم سید صابر علی

تاریخ اور سیاسیات کا طالبعلم ہونے کی وجہ سے جب بھی ترکی کے بارے پڑھاتو اشتیاق پیدا ہوتا کہ مسلمانوں کے اس ملک کو اپنی آنکھوں سے دیکھوں،جس کی محبت میں ہندوستان کے مسلمانوں نے “تحریکِ خلافت”کا آغاز کیا،جیلیں بھر←  مزید پڑھیے

لوہڑی مبارک۔۔زاہد علی بھٹی/اردو ترجمہ

پوہ رِدھی تے مانہہ کھاہدی اس کی شروعات کچھ یوں ہوئی کہ پنڈی بھٹیاں سے متصل ایک گاؤں “کوٹ نِکہ ” میں ایک ہندو کی بیٹی ،جس کا نام “سندر مندری”ہے،اس پر ایک مسلمان زمیندار عاشق ہوجاتا ہے،وہ ہندو لڑکی←  مزید پڑھیے

سوشلزم ایک زندہ و جاوید نظریہ۔۔حسنین جمیل فریدی

لال لال کیا لہرایا کہ سماج کے  مد ہوش طبقے  کے ایسے ہوش اُڑےکہ اس نے لال کے نظریٗ مساوات کو سوچے ، سمجھے اور پڑھے بغیر رَد کرنا شروع کر دیا ۔ یہ اس سو سالہ پروپیگنڈے کے اثرات←  مزید پڑھیے

کاغذ کی کنجی۔۔عنبر عابر

“کیا تم یہاں سے نکل سکتے ہو؟“ قیدی کا لہجہ کانپ رہا تھا۔شاید اس کیلئے پہرے پر مامور، ان خونخوار سپاہیوں سے خود کو چھڑانے کا تصور بھی محال تھا۔ یہ سن کر دوسرا قیدی مسکرایا۔اس کی داڑھی جھاڑ جھنکار←  مزید پڑھیے

کیا بنک ملازمین ، سودخور شمار ہونگے ؟۔۔سلیم جاوید

تبلیغی جماعت کے ساتھ بھلوال شہر تشکیل ہوئی تو اقبال صاحب نامی ایک بنک منیجر نے شام کے کھانے کی ضیافت فرمائی، جو امیر صاحب نے قبول کرلی۔ عصر تک جماعت کے ایک متقی ساتھی نے کہرام برپا کردیا کہ←  مزید پڑھیے

آخری گورنر جنرل اور پہلے صدر سکندر علی مرزا کی یادداشتیں۔۔۔۔ریویو: لیاقت علی ایڈووکیٹ

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے پہلے دس سال کی سیاست اور سیاسی واقعات کی تفہیم کے لئے پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پہلے متفقہ طورپر منتخب صدر، پاکستان کا پہلا آئین(1956) نافذ کرنے والے، بعدازاں اس کی تنسیخ اور←  مزید پڑھیے

موجودہ حکومت کے غریب عوام کے لیے اقدامات۔۔چوہدری محمد ایوب

ایک نجی بیٹھک میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ ہورہی تھی اور مختلف ادوار میں مختلف حکومتوں کی طرف سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے پروگرامز، لیپ ٹاپ، سستی روٹی،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا اب موجودہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گیس کا خودساختہ بحران۔۔۔ احمد فہیم

جو برکت ،نارمل سپلائی کی بجلی یا گیس میں ہے ، وہ جنریٹرز ، سلنڈرز یا دوسرے جگاڑوں میں نہیں ہے ۔نارمل سپلائی کی بجلی ،پانی گیس کی بات ہی اور ہے ۔ گرمیوں میں بجلی نہ ہو تو بڑا←  مزید پڑھیے

اے شوہر ہٹاں تے نئیں وِکدے۔۔گل نوخیز اختر

یقیناً  آپ نے ایسے شوہر ضرور دیکھے ہوں گے جو دوسروں کی بیویوں کی حد سے زیادہ عزت کرتے ہیں۔ان کی اپنی بیوی پوچھ لے کہ پاکستان کیسے بنا؟ تویوں ’گھوری‘ ڈالتے ہیں گویا ایسے بنا۔پرائی بیوی یہی سوال پوچھ←  مزید پڑھیے

مورمن کی کتاب کا تنقیدی جائزہ۔۔۔(قسط2)زبیر حسین

کیا مورمن کی کتاب وحی یا الہام ہے؟ مورمن کی کتاب کی اشاعت کے فوراً  بعد ناقدین نے اس کتاب کے آسمانی یا الہامی ہونے پر شکوک و شبہات کا اظہار شروع کر دیا۔ ناول نگار سولمن (سلیمان) سپالڈنگ کی←  مزید پڑھیے

یورپین سرمایہ دارانہ جمہوریت پاکستان میں پنپ سکتی ہے؟۔۔یاسر ارشاد

کیا  یورپ کی طرز کی سرمایہ دارانہ جمہوریت پاکستان میں پنپ سکتی ہے ؟ ٹھوس سائنسی بنیاد پر اس سوال کا جواب تلاش کرنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ آج جمہوریت ، سول سپرمیسی اور آئین و قانون کی←  مزید پڑھیے

پچھتاوا اسد عمر۔۔اعظم معراج

(25 اپریل 2019) اس نے وزارت خزانہ کا حلف لیا تو تو وہ بڑے بڑے منصوبے لے کر کپتان سے ملا، کپتان نے کہاں جاؤ کرو ،وہ کام جس سے معاشرے میں سماجی انصاف کا بول بالا ہو۔ وہ جب←  مزید پڑھیے