مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط5

اسلامی تصوف کی چوتھی منزل وہ ضخیم فلسفیانہ لٹریچر ہے جسے”علم لدؔنی” کا نام دیا گیا ہے( اس منزل کو میں بلیک زون کا نام دیتا ہوں)- میری رائے ہے کہ اس لٹریچر کو گیارہ سو”کے وی” کی ننگی تار←  مزید پڑھیے

ادا تیری۔۔۔نصرت یوسف

کوئی معمولی کام تو اس نے بھی نہ کیا۔ گراں ترین خرچہ برداشت کرتے ہوئے ابا جی کے مدرسہ کے لیے سولر پینل  لگوا دیا۔ ابا جی کی خوشی اس روز دیدنی تھی۔ بجلی کی غیر حاضری نے گرمی کی←  مزید پڑھیے

عروج اورنگزیب سے دلچسپ گفتگو۔۔۔۔توقیر کھرل/انٹرویو

فیض ادبی میلے کے موقع پر لاہور کے یونیورسٹی طلبہ کی اپنے حقوق کے لیے نعرے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو ئی ہے اس ویڈیو میں طلبہ جوش و جذبہ سے ڈھول کی تھاپ پر سرفروشی←  مزید پڑھیے

اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے۔۔۔ماریہ تحسین

کچھ روز پہلے معذور افراد کے لیے مخصوص نشست پر تقرری کے لیے انٹرویو پینل میں بطور “خاتون رکن” شامل تھی۔ ایک نشست تھی اور ١۵ امیدوار۔ ایک دفعہ توایسے افراد کو دیکھ کر دل بہت دکھی ہوجاتا ہے۔اوردوسرےلمحےاحساس تشکر←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط4

اسلامی تصوف کی دنیا کا تیسرا دروازہ “شیخ کی بیعت” کرنا ہے (جسے میں “ریڈ زون ” کا نام دیتا ہوں)- اسے ایک خطرناک منطقہ سمجھتا ہوں تاہم اس پہ کوئی فیصلہ کُن رائے دینے سے بھی قاصر ہوں جس←  مزید پڑھیے

عروج اورنگزیب اور عمار علی جان کے نام اک پیغام۔۔۔ محمد علی وفائی

عروج تم نے جب سے سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے کو اپنی آواز بخشی ہے یقین جانیں ملک بھر میں موجود نظام سرمایہ داری کے دلالوں اور اس نظام کے مخالف بعض ترقی پسندوں اور بائیں بازو←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط3

تصوف کی دنیا کی دوسری پرت (جسے میں “گرے زون” کا نام دیتا ہوں)، صرف ان مسلمانوں کیلئے خاص ہے جو ایک غیبی نظام کا اثبات کرتے ہیں- تصوف کے اس مرحلے کا ہدف ہے “خداکے غیبی نظام سے ارتباط”-←  مزید پڑھیے

ہم اور ہماری ہڈیاں ۔۔بشریٰ نواز

آج کے دور میں ہڈیوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے ہڈیوں کی کمزوری تقریباً تیس سال کی عمر سے شروع ہو جاتی ہےکچھ چیزیں ہماری عادات میں ایسی شامل ہو گئی ہیں جن کے←  مزید پڑھیے

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن۔۔۔پارس جان

دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط2

تصوف کی دنیا کی پہلی پرت یا پہلادائرہ (جسے میں “گرین زون” کا نام دیتا ہوں)، اسکا ہدف ہے “ایک اچھے انسان کی تشکیل”- ظاہر ہے کہ یہ چیزہرزمان ومکان میں (بلکہ مذہب وعقیدہ سے ماورا بھی) جاری وساری رہی←  مزید پڑھیے

ڈولی۔۔۔ پیغام آفاقی مرحوم/افسانہ

دو ڈھائی سال پہلے میں ایک سرکاری کام کے سلسلے میں چمپارن، بہار گیا تو مجھے خیال آیا کہ وہیں آس پاس میں کہیں میرے طالب علمی کے زمانے کا ایک دیرینہ دوست کا گھر تھا جو بہار پبلک سروس←  مزید پڑھیے

اکھانڑاں نی کھوج وچ۔۔۔طارق بٹ

عمر کے اس حصے میں یاداشت اکثر دھوکا دینے لگتی ہے مگر لکھنے بیٹھا تو مدت پہلے تحریر کردہ قصہ یوں سامنے آ گیا جیسے کبھی بھولا ہی نہ تھا،ڈرون کیمرے نے پرواز لی اور چند لمحات ادھر ادھر گھوم←  مزید پڑھیے

تمی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟۔۔۔ماریہ تحسین

آج ایک ویڈیو کلپ نظر سے گزرا جو متعدد احباب نے فیس بک پر شئیر کیا ہوا تھا۔ معاشرے میں یہ عادت رواج پا گئی ہے کہ جو شئے ہاتھ لگے بس دھڑا دھڑ پھیلاتے جائیں۔ بن دیکھے، بن سوچے←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

اوائل جوانی میں مولانا اشرف سلیمانی مرحوم کی خانقاہ(پشاور) میں آنا جانا رہتا تھا تاہم تصوف والی لائن کبھی پسندیدہ نہیں رہی- وجہ شاید یہ ہو کہ اس فیلڈ بارے زیادہ آگاہی نہیں رہی ہے( اور نہ کبھی اسکی ضرورت←  مزید پڑھیے

میجر ارشد جمیل کی پھانسی۔۔۔منصورخان

(مائی جندو کی کہانی اور اس کے بیٹوں کے قاتلوں کے خلاف اس کی لڑائی) پاکستان میں نظام انصاف نے بہت ساروں کا دم گھو ٹا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ بولنے یا سانس لینے سے قاصر ہیں۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کا قومی شناخت کا بحران۔۔۔سعید ابراہیم

پاکستان میں قومی شناخت کے حوالے سے میرا ایک خاص نکتہء نظر ہے جو میں نے زیرِ نظر مضمون میں بیان کیا ہے۔ اگر آپکو اس مسئلے کو سمجھنے میں دلچسپی ہے تو شائد یہ مضمون آپکی مدد کرسکے۔ سعید←  مزید پڑھیے

سکوت کا شور۔۔۔پارس جان/بُک ریویو

مابعدجدیت کے بارے میں اردو میں بھی بہت کچھ لکھا، پڑھا اور ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ یہاں اس موضوع پرکسی قسم کی تفصیلی بحث سے گریز کرتے ہوئے محض یہ کہنا کافی ہو گا کہ اس مابعدجدیدیت کا بنیادی←  مزید پڑھیے

کون سی کتابیں پڑھنی چاہئیں ؟۔۔۔۔محمد عرفان نوید

قومی ادب کے ساتھ ساتھ اگر وقت ملے تو ہمیں عالمی ادب کو بھی پڑھنا چاہیے اس سے فکر ونظر کے نئے زاویے سامنے آتے ہیں اور دنیا کو وسیع تر تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے←  مزید پڑھیے

ایک رات کی ہمبستری۔۔۔۔احسن علی خان

چاہتوں کے نام پر جسموں کو پامال کرنا یہ کہاں کی محبت ہے، یہ کہاں کی پاسداری ہے، اندھیروں کے بوسے، پھر اک رات کی ہمبستری۔۔ بھوک ہے ہوس کی، کہاں اک جسم سے پوری ہوپانی ہے، دو روز کی←  مزید پڑھیے

فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/تیسری،آخری قسط

فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط1 فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط2 رسول خدا نے اپنے صحابہ کو ایک نصیحت کی تھی (جسکا پس منظر یا پیش منظر تو ہم نہیں جانتے)←  مزید پڑھیے