مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات (2)۔۔افتخار گیلانی

ٹموتھی سوچنے لگے کہ 12یا 13سال کی عمر میں یہ بچے بندوق اٹھائیں گے اور اگر زندہ رہے تو 19یا 20سال کی عمر میں انکی شادی ہوجائیگی اور پھر کسی دن ہلاک ہو کر یتیموں اور بیوائوں کی آبادی میں←  مزید پڑھیے

نفرت کے پجاری ۔۔علی انوار بنگڑ

‏انڈیا اور پاکستان دونوں ممالک سے بہت سے فنکار ایسے نکلے ہیں جن کے فن کو سرحدیں بھی نہ روک پائیں، ان فنکاروں کے ہنر نے دونوں دیسوں کے باسیوں کے دل میں جگہ بنائی۔ ہمارے ہزار ہا خراج عقیدت←  مزید پڑھیے

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات(1)۔۔افتخار گیلانی

9اگست، 2016۔افغانستان کے دارالحکومت کابل کی امریکی یونیورسٹی میں آسٹریلیا کے پروفیسر ٹموتھی ویکس رات آٹھ بجے تک افغان پولیس افسران کو انگریزی سکھا رہے تھے۔ اس دن کلاس کچھ زیادہ ہی دیر تک چلی تھی اور اب و ہ←  مزید پڑھیے

عہد ساز فنکارہ۔۔فائزہ عامر

لتا جی کی سریلی آواز اُبھری “یہ جیون ہے اس جیون کا یہی رنگ ہے “۔۔ یہ گیت سوگوار فضا میں گونج رہا ہے، دل بہت بوجھل ہے ،خیال آیا کہ مجھے ایسا کیونکر محسوس ہو رہا ہے، میرا ان←  مزید پڑھیے

موسیقی اور محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔۔مرزا یاسین بیگ

لتا جی نے 92 سال کی زندگی پائی، جبکہ انڈین فلم انڈسٹری کے 100 سال میں سے 71 سال ان کے تھے۔ اب وہ ہمیشہ کیلۓ امر ہوگئیں۔ ان کی زندگی کی خاص خاص باتیں۔۔ * لتا جی نے 36←  مزید پڑھیے

رئیل اسٹیٹ کا کاروبار”تہاڈا کُتا ٹامی”؟۔۔عبدالرؤف حافظ

آج کل مناسب رہائشی مکان لینا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کےلئے کتنا مشکل ہے، اس   کا اندازہ پہلے اتنا نہیں تھا، گزشتہ دو ماہ سے جگہ جگہ خاک چھاننا پڑی، کہیں پر قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں←  مزید پڑھیے

یک خلوی جانداروں کے اندر کی ننھی دنیائیں۔۔وہاراامباکر،

 اگر آپ نے بائیولوجی پڑھی ہے تو خلیے کی تصویر دیکھی ہو گی۔ بیضوی خلیے کے اندر دائرے اور آڑی ترچھی لکیریں بنی ہوں گی۔ اور آپ کو کہا گیا ہو گا کہ ان کو دیکھ کر شناخت کریں کہ←  مزید پڑھیے

بہت پیار۔۔سلیم مرزا

ڈیجیٹل دنیا میں بننے والے نان ڈیجیٹل رشتے اتنے گہرے ہوتے جارہے ہیں کہ پہلے کسی فیس بک فرینڈ کا نمبر سیو کرنا ہوتا تھا تو آخر میں FB لکھتا تھا ۔ آجکل سوشل میڈیا سے باہر کے کسی عزیز←  مزید پڑھیے

فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی

سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی ہے۔فیس بک جہاں اپنے اکاؤنٹس اور ریوینیو کی کمی سے پہلے ہی پریشان ہے وہاں اسکی ایک پریشانی متبادل سائیٹس بھی ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر جیسی سائیٹس فیس بک کو سخت مقابلہ دے رہی ہیں لیکن یہ پاکستانی سائیٹس بہرحال نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

اپوزیشن جماعتوں کا سوانگ اور اہم اعلان۔۔نصرت جاوید

اتوار کی صبح اٹھا ہوں تو خبر ملی ہے کہ لتا منگیشکراس دنیا میں نہیں رہیں۔ سورج کی شعاعوں کے بغیر چڑھے دن اس خبر نے میرے دل میں کئی مہینوں سے جمع ہوئے ملال کو مزید گہرا کردیا۔ یہ←  مزید پڑھیے

ہماری آنے والی نسل کو کیسے خبر ہو گی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بہت سے رت جگے جھیلے بہت آہ وبکا میں وقت گذرا غم پرستی کے سیہ حُجرے میں پہروں بیٹھ کر روئے صنم پوجے ملال و حُزن کے ان بُت کدوں میں، جو سخن کے بُت تراشوں اور غزل کے آذروں←  مزید پڑھیے

یہ کون لوگ ہیں؟۔۔عدیل وڑائچ

انسان کی فطرت اور جبلت میں حکمرانی، طاقت اور بڑا کہلوانے کا ایک فتور شامل ہے۔ یہ فتنہ ہابیل اور قابیل سے شروع ہوا اور آج تلک جاری و ساری ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد جب کیپٹل ازم نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے مسائل کا حل کیا ہے؟ رضوان ظفر گورمانی

اک بار سابق سینٹر میاں امجد قریشی کے پاس گپ شپ ہو رہی تھی۔ شہر کے اہل علم حضرات موجود تھے کہ میاں صاحب نے سوال پوچھا کہ سب فرداً فرداً بتائیں کہ اس ملک کے تمام مسائل کا حل←  مزید پڑھیے

فیصلوں پر کیا ججوں کی ذات پر بھی انگلی اٹھے گی۔۔گُل بخشالوی

سپریم کورٹ کے 28 ویں چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے 1983 ءمیں لاہور میں بطور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ وکالت کے کیرئیر کا آ غاز کیا ، 4 دسمبر 2004ءکو لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے، 2007ءمیں←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: کورونا سے متعلق طبی فضلہ صحت کے لیے خطرہ: عالمی ادارہ صحت

کوویڈ 19 کے باعث ہسپتالوں کا طبی فضلہ دس گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ آبادیوں میں سب سے بڑا خطرہ کچرہ جلائے جانے کے باعث فضائی آلودگی ہے←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں دین گریزی اور الحاد کے رجحان میں اضافہ؛ قصوروار کون؟ ۔۔ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

  عام طور پر بہت سے لوگ دین سے فرار اور الحاد کی طرف نوجوانوں کے رجحان کو فقط دین دشمن عناصر کی سازشوں سے جوڑ دیتے ہیں، (کہ البتہ ان کی سازشیں بھی یقینا ً ہیں! لیکن چونکہ وہ ہیں ہی دین کے مخالف←  مزید پڑھیے

محتاط امید۔۔وہاراامباکر

 کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اپنے کسی کام میں ایسے مشغول ہوئے ہوں کہ دنیا و مافیہا کا ہوش نہ رہا ہو؟ پتا ہی نہ لگا ہو کہ کتنا وقت گزر گیا؟۔ یہ کیفیت flow کی←  مزید پڑھیے

ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو گرانے کا اعلان کر دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے مستقبل کے متعلق تفصیلات پیش کردی ہیں۔ ناسا کے مطابق اس شاندار خلائی اسٹیشن کو 2031 میں مداربدر (ڈی آربٹ) کرکے بحرالکاہل کے ایک ویران مقام “پوائنٹ←  مزید پڑھیے

بھارت: 2021 میں 6 صحافیوں کا قتل اور 108 ہر حملے ہوئے

رائٹ اینڈ ریسک انالسس گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2021 میں کم از کم 6 صحافی مارے گئے، 108 پر حملے کیے گئے اور 13 میڈیا ہاؤسز کو نشانہ بنایا گیا۔ انڈیا پریس فریڈم رپورٹ←  مزید پڑھیے

روس میں کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا

ماسکو: روس میں ہونے والی کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برفباری کا سن کر ہمارے ذہنوں میں ایک سفید برفیلا اور اجلا ہوا سا منظر آ جاتا ہے جہاں چاروں←  مزید پڑھیے