مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
بچپن میں جب آس پاس کے لوگ آپ کی تعریف کر رہے ہوں تو آپ کے اندر خود اعتمادی آ جاتی ہے۔ ایک ایسی خود اعتمادی جو آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط شخصیت بنا دیتی ہے۔ لیکن← مزید پڑھیے
25 فروری 2022ء کی ظہر ڈھل چکی ہے، تیسرے پہر کا آغاز ہے۔ روسی افواج یوکرائن کی پارلیمان کی عمارت کے سامنے پہنچ چکی ہیں۔ یوکرائن کے داغ دیدہ، فریاد کشیدہ صدر ولادمیر زولینسکی اپنی طرف سے کسی محفوظ مقام← مزید پڑھیے
اس سوال کا جواب 24 فروری 2022 تک نفی میں تھا ۔ کیونکہ پاکستان روس کے ساتھ کبھی بھی باضابطہ یا خفیہ ، کسی طرح بھی کسی بلاک کا حصہ نہیں رہا۔ پاکستان اور روس کے درمیان آج جو کچھ← مزید پڑھیے
آج سے تقریباًانچ سو سال پرانی بات ہے، سترہ مارچ 1527ء کی صبح دہلی سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر بهرت پور کے مقام پر خانوا کے میدان میں بابر کی مغل فوج اور رانا سانگا کی اتحادی فوجیں← مزید پڑھیے
“چراغ زار” اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعرا ان اوصاف سے← مزید پڑھیے
اگر آپ ایک سیاسی ورکر ہیں، تو یقیناً آپ سے عام شہریوں نے ضرور پوچھا ہوگا کہ اس حکومت کے خلاف آپکی جماعت کب آواز اٹھائے گی، کب اس حکومت سے عوام کی جان چھوٹے گی ؟ پچھلے ڈیڑھ دو← مزید پڑھیے
مفتی سید حسین احمد صاحب سے ملاقات: مولانا مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب سے ملاقات کے بعد دارالافتاء کی دوسری منزل پر آگئے، جہاں تخصص فی الافتاء کے طلبہ کے لیے جدید طرز کی کلاسز بھی بنائی گئی ہیں۔ مفتی← مزید پڑھیے
Descansa en el Paz eternal E Presidente Gonzalo !!! (ہمیشہ رہنے والے سکون میں آرام کریں چیئرمین) مانوئیل روبین گزمان ابیمائل رینوسو (Manuel Ruben Abimael Guzman Reynoso) عرف چیئرمین گونزیلو (El Presidente Gonzalo) وہ عظیم شخص تھے، جنھوں نے← مزید پڑھیے
روایت پسند اور جدت پسند طبقوں کی ہر سماج میں ہمہ وقت جنگ جاری رہتی ہے – دونوں حلقے اپنے اپنے بیانیے کو لے کر مخالف کو مات دینے میں جتے رہتے ہیں۔ایسی ہی نوعیت کا ایک واقعہ سنہ ۲۰۱۵← مزید پڑھیے
ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق آج بھی شوگر کی ریڈنگ چیک کی تو ،اللہ کریم کا شکر کہ آج کی فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 97 آئی۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں اور ابلے ہوئے انڈے کھائے ۔ اللہ کریم کے فضل و← مزید پڑھیے
یوکرائن پر حملے کی صورت میں،روس کے گرد یو ایس جال بن چکا ہے،اگر روس حملہ کرتا ہے تو اس کو اوپر بیان کی گئی تمام پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا جس سے اسکی معیشت برباد نہ سہی لولی لنگڑی ضرور ہوسکتی ہے۔← مزید پڑھیے
گذشتہ دو ہفتوں سے سیاسی حلقوں ، عوامی مقامات پر تحریک عدم اعتماد سے متعلق بحث جاری ہے۔ عوام کا ایک کثیر طبقہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو گھر بھیجے جانے کا خواہاں ضرور ہے مگر اپوزیشن← مزید پڑھیے
زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چُکائی ہوتی ہے ۔محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر← مزید پڑھیے
ان گونجتی سرگوشیوں نے کہنے سے زیادہ بولنے پر اُکسایا ،کہا کہ وہ سب بول دو جو ہم جیسی کروڑہا عورتیں ہونٹوں میں دبائے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ اس کتاب کی تخلیق میں ان سات حساس لیکن نڈر← مزید پڑھیے
جدید تہذیب کو اپنے جن افکار و نظریات پر ناز تھا، وہ گذشتہ صدی میں ہی رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہونے لگے۔ مغرب نے جب دو قطبی دنیا کا معرکہ بظاہر سر کر لیا تو اسے اپنے سرمایہ دارانہ← مزید پڑھیے
وہ شام اسے اچھی طرح یاد تھی جب اس کے ماں بننے کے دن قریب تھےاور وہ اپنےہونے والے بچے کی گود بھرائی کے فنکشن پر آۓ مہمانوں کو رخصت کرکے فارغ ہوئی۔ بہت خوش تھی مگر خاموشی سے← مزید پڑھیے
شکارپور (صوبہ سندھ) میں “جامعۃالحسنین شکارپور” کے نام سے مولانا فرحان احمد سومرو کے زیر ِاہتمام معیاری دینی ادارہ قائم ہے۔ دارالعلوم کراچی سمیت مختلف معیاری دینی درسگاہوں (جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، جامعہ فاروقیہ وغیرہ) کے فضلاء یہاں درس← مزید پڑھیے
اگرچہ فن اور تخلیقی صلاحیت آپ اپنا اجر ہوتے ہیں اور آفتابِ آمددلیل آفتاب کی طرح انھیں کسی خارجی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی مگر یہ بات بھی اپنی جگہ پر اہم ہے کہ کسی شخص کی خوبی کارنامے یا← مزید پڑھیے
ساتھ لنک میں دی گئی ویڈیو ایک میچ کا منظر ہے۔ لندن میں فٹبال کا میچ جاری تھا۔ ویسٹ ہیم اور ایورٹن کے درمیان ہونے والا اہم مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ اختتامی لمحات میں ویسٹ ہیم کی← مزید پڑھیے
گاؤں کے ایک امام جسے کوئی دور جاتا ہے کہ میاں صاحب یا میاں جی کہا جاتا تھا۔ میاں جی کے منہ سے کلمہ خیر کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تھا۔شادی بیاہ میں وہی میاں جی، تجہیز و تکفین میں وہی مشترکہ میاں جی، عقیقہ اور جنازہ میں وہی سب کے امام ، میاں جی← مزید پڑھیے