مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ربِّ کعبہ کے سامنے۔۔طیبہ ضیا چیمہ

جس وقت آپؐ اپنے وطن مکہ مکرمہ سے کفار کی ظلم و زیادتی کی بناء پر ہجرت فرما رہے تھے، آپؐ نے فرمایا: اے مکہ! تو کتنا پیارا شہر ہے، تو مجھے کس قدر محبوب ہے، اگر میری قوم مجھے←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی (2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

لوک سبھا میں حکومت نے اپوزیشن کی تمام تر توانائی کے باوجود 283ووٹوں کی مدد سے توثیق حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر چونکہ ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں حکومت اقلیت میں تھی، اس لئے وہاں سے←  مزید پڑھیے

ہٹلر کے نقش قدم پر۔۔محمد عامر خاکوانی

ہٹلر نے جرمن نیشنل ازم کا نعرہ لگایا، جرمنی کو عظیم ترین ملک بنانے کا، اس نے نعرہ لگایا کہ اس کے سیاسی مخالفین کمزور، کرپٹ اور ملک کا نام ڈبونے والے ہیں۔ ہٹلر نے الیکشن جیتنے کے بعد اپنے مخالفیں کو ایک ایک کر کے نشانہ بنایا۔←  مزید پڑھیے

ایک تحریک عدم اعتماد کی کہانی(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کی رنگ بدلتی سیاست میں لگتا ہے کہ پچھلے ایک ہفتہ سے جیسے ٹی۔20کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے لیڈران اراکین پارلیمنٹ کی تعداد اور عوام ہمہ تن گوش پارٹیوں کے اسکور پر نظر←  مزید پڑھیے

بھٹو کی پھانسی بنتی تھی؟۔۔حیدر جاوید سیّد

4اپریل ہے بھٹو صاحب (ذوالفقار علی بھٹو) کی پھانسی کا دن۔ معاف کیجئے گا بھٹو کی پھانسی بنتی بھی تھی۔ اس پھانسی کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں۔ 1973ء کا آئین ایک وجہ ہے۔ ایٹمی پروگرام دوسری، روزگار کے ذرائع←  مزید پڑھیے

جنابِ وزیراعظم ! ریکارڈ درست کرلیجئے۔۔حیدر جاوید سید

سرپرائز دینے والی تقریر میں چار پانچ باتیں ہوئیں۔ پہلی، حسب سابق اپنے سیاسی مخالفین کو بھگوڑا، ڈیزل، چیری بلاسم اور بیماری کے سستے بازاری القابوں سے یاد کیا۔ ثانیاً بلاول کو طعنہ دیا اپنے نانا کے قاتلوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے

چار آدمی۔۔محمد عامر خاکوانی

جگہ ہے فائونٹین ہائوس، لاہور کی مشہور علاج گاہ برائے نفسیاتی امراض۔ خوشگوار موسم، تازہ ہوا، بادل۔ تین آدمی۔ منفرد، ممتاز، یکتا، نابغہ روزگارآدمی۔ سرگنگا رام، ملک معراج خالد اور ڈاکٹر رشید چودھری بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں۔ ان تین←  مزید پڑھیے

مقبولیت کافی نہیں ۔۔عبدالرؤف حافظ

عمران خان کو اللہ نے بے پناہ مقبولیت سے نوازا مگر  وہ سسٹم  میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کرسکے، باقی سابق حکمران بھی ایسے ہی ہیں، سسٹم کی تبدیلی کے لیے ہمارے ہاں کوئی لائحہ عمل یا آپشن←  مزید پڑھیے

لومڑی مرغیوں کی حفاظت کررہی ہے۔۔اکرام سہگل

حالیہ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی غلطیوں میں سے ایک، قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آر او)، جسے عالمی سطح پر جنرل مشرف کی پہل سمجھا جاتا ہے، درحقیقت ان کے انتہائی قابل اعتماد معاون اور ساتھیوں کے دماغ کی←  مزید پڑھیے

چینی۔۔سلیم مرزا

چینی۔۔سلیم مرزا/مجھے پروفیسر اس وقت ملا جب میں شہر میں موٹی چینی تلاش رہا تھا ۔پروفیسر مجھے دیکھ کر مسکرایا اور میں اسے دیکھ کر تعلیم کی ابتری پہ رودیا ۔←  مزید پڑھیے

سایوں میں چُھپی روشنی۔۔امجد اسلام امجد

ان دنوں وطن عزیز کی فضا اور میڈیا کی اسکرینوں پر جو انتشار کا عالم ہے اور جس طرح سے ہر طرف سے بدزبانی اور اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ ہو رہاہے بلاشبہ یہ صورتِ حال کسی بھی محبِ وطن اور←  مزید پڑھیے

سیاسی ضمیر۔۔اکرام سہگل

سیاسی عمل کی بدعنوانی جمہوریت کو مذاق بنا رہی ہے، پاکستان کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، یا یہ معاملہ صرف پاکستان تک ہی محدود ہے، آصف زرداری اس میں سبقت لے گئے، یہاں تک کہ ایک ’’کرپٹ‘‘ کے←  مزید پڑھیے

نظم/ذکیہ غزل

تن کی سوکھی شاخ سے گرتے پیلے زرد گلاب نین ہمارے ساون بھادوں غم ہووے سیراب یاد کی ٹیس سے ہوویں سارے زخم ہرے شاداب ہڈی ماس کو چاٹے جائے رشتوں کا تیزاب جیون کے چولے سے ادھڑے زردوزی ۔۔کمخواب←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کی جھٹکا نما قربانی۔۔ حیدر جاوید سید

کچھ دیر قبل مستعفی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منصب سے استعفیٰ دینے کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کیا، وہ کہتے ہیں “میں نے پارٹی اور قوم کے مفاد میں اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کردیا ہے۔ وزارت اعلیٰ←  مزید پڑھیے

کیا اپوزیشن غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہی ہے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

جس خط کا حوالہ عمران خان دے رہے تھے، مجھے اس میں کبھی کوئی شبہ نہیں تھا۔ اندازہ تھا کہ ایسا ممکن نہیں کہ کوئی فیک خط بنا دیا جائے، یقینی طور پر کسی سفارتی ذریعہ سے ایسا کچھ آیا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیا: تباہی کیلئے صرف ایک حادثہ کا منتظر(1)۔۔افتخار گیلانی

جب پوری دنیا روس اور یوکرین کی جنگ اور اسکے مضمرات سے نپٹنے میں مصروف تھی، تو اسی وقت جنوبی ایشیامیں اس سے بھی زیادہ خطرناک جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی۔ 9مارچ شام سات بجے جب پاکستانی فضائیہ کے دفاعی←  مزید پڑھیے

آخری راؤنڈ۔۔محمد عامر خاکوانی

حکومت اپوزیشن لڑائی کا یہ آخری رائونڈ چل رہا ہے۔ باکسنگ کی فائٹس دیکھنے والوں کو معلوم ہے کہ کسی بڑے اور سخت مقابلے میں کئی بار مقابلہ اتنا کلوزہوتا ہے کہ جیتنے ، ہارنے والے کا پتہ نہیں چل←  مزید پڑھیے

بخشو اور رادھا کا ناچ۔۔سید مہدی بخاری

رادھا تب ناچتی ہے جب نو من تیل موجود ہو۔ کوئی وقت تھا جب سعودی رضا شاہ پہلوی شاہ ایران کے سامنے ناچتے تھے، پھر وہاں انقلاب آیا تو انہوں نے ایرانیوں کے سامنے ناچنا بند کردیا۔ اب رادھا امریکا←  مزید پڑھیے

جدید معاشرے میں مذہب۔۔مجاہد حسین خٹک

دنیا کے مقبول ترین مذاہب کی تاریخ پڑھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ عوام میں کسی بھی مذہب کو بڑے پیمانے پر مقبولیت اس وقت حاصل ہوئی جب اس کے ماننے والوں کو حکومت میسر آئی۔ اس←  مزید پڑھیے

” لا ہور” صوبہ پنجاب کی ترقی میں رکاوٹ اور مستقبل کا ناقابل رہائش شہر۔۔ راؤ عتیق الرحمن

لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا←  مزید پڑھیے