مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مصیبت آنے والی ہے۔۔بنت مہر

نظام کائنات ایک انجان سمت کی جانب چل نکلا ہے ایک بیماری نے انسان کی وفا کی حقیقت عیاں کر دی، کرونا وائرس کے شکار انسان کو اس کے چاہنے والے ماں باپ اور شریک حیات تک اچھوت سمجھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

یہ سجا سجایا گھر ساقی مری ذات نہیں مرا حال نہیں۔۔ خالد منہاس

میرا خمیر پاکستان کی مٹی سے اٹھا، میری اپنی مٹی، اپنی جنم بھومی یعنی پاکستان ۔ وہ پاکستان جہاں میں پیدا ہوا، پلا بڑھا، سکول، کالج کی تعلیم حاصل کی، جس سے میرے ہونے کی یادیں وابستہ ہیں ۔ جس←  مزید پڑھیے

لاوارث بلوچستان کے لاپتہ مظلوم۔۔سازین بلوچ

2 دسمبر 2017 کی شام جب میں اپنے فیملی کے ساتھ باہر گئی ہوئی تھی، تو اسی دوران ایک شخص ملنے گھر آیا تھا۔ بہن نے کال کر کے امی کو اطلاع دی کہ  فلاں  شخص ملنے آیا ہے۔ہم جب←  مزید پڑھیے

ہم رنگِ مستان زیستن۔۔معین نظامی

فارسی کا ایک خوب صورت شعر بہت مشہور اور مقبول ہے۔ ضرب المَثَل کی حیثیت اختیار کر لینے والا یہ دل نشیں شعر گزشتہ تین چار صدیوں میں کسی نہ کسی مناسبت سے کئی قدیم و جدید صوفیوں، عالموں، شاعروں←  مزید پڑھیے

شکریہ دریائے اپسالا(اختصاریہ)۔۔سمیعہ بلوچ

میرا بچپن مکران کی خاموش، صاف شفاف پانی کی لہروں کے آس پاس گزرا ہے، جہاں میرے ساتھ آزاد فضا میں اڑتے ہوئے پرندوں کی خوبصورت آوازیں، کھجور کے درختوں کے پتوں کی سرسراہٹیں اور نہر کے اُس پار بچوں←  مزید پڑھیے

اٹھارویں ترمیم اور عوام دشمن پالیسیاں ۔۔ صائمہ جعفری

وفاق مختلف اکائیوں کے بیچ ایک قسم کا معاہدہ ہوتا ہے اور یہ ریاست کے ڈھانچے پر منحصر ہے کہ حکومت کو کیسے چلایا جائے گا ،اگر طاقت کا عدم توازن ریاست کی بنیاد میں ہو تو مختلف صوبوں اور←  مزید پڑھیے

طوائف کی اولاد۔۔دانیال حسین

رنگ برنگ قمقمے، زرق  برق  لباس، گُلاب اور چنبیلی کی خوشبو سے مہکتے چوبارے، پنواڑیوں کی صدائیں، ہوا کے دوش پر سفر کرتی طبلے اور سارنگی کی آواز میں   نسوانی قہقہوں،خوبصورت جھروکوں سے لہراتے جھلک دِکھلاتے رنگین آنچلوں کے←  مزید پڑھیے

اختلاف کے ساتھ اتحاد بھی ضروری ہے۔۔طاہرہ مریم

فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں مولانا طارق جمیل صاحب کی احساس ٹیلی تھون میں کی جانے والی دعا بہت سے مکتبہء فکر، خاص طور صحافی طبقہ اور←  مزید پڑھیے

زن۔۔گُل رحمٰن

آج وہ دیوار گرا دی ہاں ! میں نے آخر ، وہ دیوار ہی گرا دی جو حصارتھی میرا اک طویل فصیل اونچی میرے شانوں سے قد آور ۔۔۔مجھے قید کیے جس میں مَیں ازل سے چُنی ہوئی تھی جہاں←  مزید پڑھیے

گالی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

نشہ،ایک مستقل بیماری ہے اور نشہ کرنے والا ایک مستقل ذہنی مریض ۔ پروردگار بیٹیوں کی ماؤں کو سمجھ اور شعور دے کہ وہ رشتوں کے معاملے میں پتھر کی ہو جائیں اوراپنی ممتا کا وزن کبھی جھکنے نہ دیں،تو←  مزید پڑھیے

دیریلش ارطغرل کی مخالفت کے اسباب۔۔۔اظہر احمد

کچھ عرصہ قبل وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے اپنی ایک تقریر میں ترکی کے مشہورِ زمانہ ڈرامے “دیریلش ارطغرل” کی تعریف کی تھی اور پاکستان میں اس طرز کے ڈرامے بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

معاشرے کو جھنجھوڑتی مدثر عباس کی شاعری۔۔۔صائمہ جعفری

کوئی بھی ادیب، فنکار یا شاعر معاشرتی حالات سے قطع نظر تخلیق نہیں کر سکتا۔ خوشحال معاشرے اور اقوام خوشحال ادیب تخلیق کرتے ہیں جیسے کہ رفائیل کے فن پارے دیکھ لیں۔ مردم کی خوشحالی اور آسودہ حالی کے بغیر←  مزید پڑھیے

مینی سے مانو۔۔ربیعہ سلیم مرزا

مانو نے ہلکی سی انگڑائی لے کر کروٹ بدلی توٹینی اور چنٹوبھوک سے بے چین ہو کر چیاؤں چیاؤں کر رہے تھے۔مینی بھی اٹھ گئی تھی ۔مانو نے خود کو موڑکر تینوں بچوں کو اپنی گود میں لے لیاتومینی نے←  مزید پڑھیے

بارسلونا ٹیکسی سیکٹر کی خدمات۔۔ چوہدری سلیمان شہباز مچھیانہ

پچھلے دنوں قومی اور بین القوامی میڈیا پر بارسلونا ٹیکسی سیکٹر کی دھوم تھی، جو کہ بلاشبہ ایسے اقدامات تھے جن کی تعریف جتنی بھی ہو کم ھہے۔اسکے متعلقہ کچھ معلومات کیسے اور کون کون سے دوست اسکے باہم شریک←  مزید پڑھیے

مرو تو لوگ کہیں،کون مر گیا یارو۔۔۔۔روشن ضمیر

عرفان علی خان کا جنم ۷ جنوری ۱۹۶۷ میں ہوا۔۔ انکی والدہ سعیدہ بیگم خان اور مرحوم والد یاسین علی خان کا تعلق کجھوریہ گاؤں سے تھا جو ٹونک ضلعے کے قریب ہے۔ان کے والد محترم کا گاڑیوں کے ٹائروں←  مزید پڑھیے

حرمتِ قلم:چکوال میں موروثی سیاست اور اُبھرتی ہوئی نوجوان سیاسی قیادت۔۔۔محمد علی عباس

1947ء میں جب برصغیر پاک و ہند کا بٹوارا ہوا تو نئی قائم شدہ ریاست پاکستان کی سیاست پر جاگیرداروں،سجادہ نشینوں اور وڈیروں کا قبضہ تھا۔ان لوگوں نے قائداعظم کا ساتھ دیا اور مسلم لیگ اپنے مقاصد میں کامیاب ہوئی۔اس←  مزید پڑھیے

ملکہ سونم۔۔ربیعہ سلیم مرزا

کئی سو سال پہلے کا ذکر ہے، جب زمین پر اتنی آبادی نہیں تھی ۔لوگ کم تھے، پیڑ، پھول، پودے، جانور، پرند اور چرند زیادہ تھے ۔ پہاڑوں کے درمیان، ہر طرف گھنے جنگل پھیلے تھے۔اس جنگل کے بیچوں بیچ←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قلع قمع اور لاک ڈاؤن کے اثرات۔۔گُل رحمٰن

لاک ڈاؤن کہیے تو اُردو میں لغوی معنی ” روک دینا ” یا ” بند کرنا ” کے ہیں ۔حالات و واقعات کی رو سے ساری دنیا جانتی ہے کہ معمولاتِ زندگی پچھلے تقریباً دو ماہ سے درہم برہم سے ←  مزید پڑھیے

میں اور مفتی صاحب۔۔رانا باری

چونکہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے تو میں نے بھی اکثر ‘موسمی’ مسلمانوں کی طرح دیگر کئی  تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اپنے حلقہ احباب پر بھی نظر ثانی کی ہے۔ اسی ضمن میں کافی عرصے بعد کل ایک مفتی←  مزید پڑھیے

ایک بُرے دوست کے لیے۔۔گُل نوخیز اختر

آج سے27 سال پہلے6 جون کی گرم ترین سہ پہر جب میں ملتان سے ”فرار“ ہوکر لاہور آیاتو میری جیب میں 55 روپے اورہاتھ میں کتابوں سے بھرا‘ اٹیچی کیس تھا‘ لاہور آمد کے بعد میری پہلی دعوت”داتا صاحب“ نے←  مزید پڑھیے