منصور ندیم کی تحاریر

“خبز الحساوی” کھجوروں کی روایتی لال روٹیاں ۔۔منصور ندیم

چند ماہ پہلے “رزالحساوی” یعنی الحساء کے لال چاول جو کہ دنیا کے سب سے مہنگے لال چاول ہیں، پر ایک مضمون لکھا تھا، الحساء سعودی عرب کا قدیم تہذیب و ثقافت کو بیان کرتا شہر ہے، الحساء میں آج←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے کیوں منائیں؟۔۔منصور ندیم

آج ۱۴ فروری ، یوم الحب ، ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں منایا جاتا ہے، پاکستان میں بھی یہ دن منایا جارہا ہے، ہم نے یہ طے کردیا ہے کہ چونکہ ہماری روایات میں اس کی جگہ←  مزید پڑھیے

بحیرہ احمر میں سیاحتی پروجیکٹ کورال بلوم “Coral Bloom”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب صرف صحراؤں کا دیس ہی نہیں ہے بلکہ سعودی عرب میں 1300کے قريب جزيرے Island ہیں، ان میں سے 1150 بحرِہ احمر Red Sea میں ہے اور 150خليج عرب میں واقع ہیں. بحری احمر کے 1150 جزائر سعودی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ماضی کے اسلامی آرٹ کے مخطوطوں پر کتاب۔۔منصور ندیم

شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری (King Abdulaziz Public Library) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں واقع ہے، جہاں سعودی عرب میں جدید اصطلاحات قوانین کی سطح پر ہوئی ہیں وہاں آرٹ (Art) اور بہت سارے تفریحات کے امور میں بھی ان←  مزید پڑھیے

سنو محمد علی سد پارہ! تم ہمارا فخر ہو۔۔۔۔منصور ندیم

تم نے اس دھرتی کو تبدیلی کی راہ دکھانے کی کوشش کی ہے، جو پچھلی تین دہائیوں سے صرف بندوقوں سے انسانی جسموں کو فتح کرنے کی ایک مذموم روایت پر چل پڑے تھے، محمد علی سدپارہ اس وقت دنیا←  مزید پڑھیے

بے بی ڈو ڈو ڈو- کھلونے تہذیبی مظاہر۔۔منصور ندیم

میری سوا دوسالہ بیٹی کو میری اہلیہ کے لئے جب کھانا کھلانا مشکل ہوجائے تو وہ بیٹی کو موبائیل فون میں یو ٹیوب  پر اس کے چند پسندیدہ بےبی سونگ  لگا دیتی ہیں، تاکہ اس کی توجہ اس پر فوکس←  مزید پڑھیے

تبالہ: جزیرہ عرب کے تہذیبی ورثے کا قدیم ترین گاؤں۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے جنوب میں بیشہ ضلع کے شمال مغرب میں 48 کلو میٹر کی دوری پر واقع گاؤں “تبالہ” جزیرہ عرب کے ان قدیم ترین تاریخی دیہات میں سے ایک ہے۔ جہاں قبائل نے سکونت اختیار کی تھی اور←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں ابتدائے اسلام کی ایک اور قدیم مسجد دریافت ۔۔ منصور ندیم

اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم Archaeologists team نے بحر الجلیل کے ساحل (Israel’s Sea of Galilee) کے پاس دنیا کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک مسجد ہے جو کہ دریافت ہوئی ہے۔ یہ مسجد اسرائیل کے←  مزید پڑھیے

عرب میں اونٹوں سے گاڑی تک کا سفر ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب دنیا میں ان چند ممالک میں آتا ہے جہاں دنیا کی جدید ترین اور مہنگی ترین گاڑیاں اور ملک کی مجموعی آبادی سے زیادہ گاڑیاں موجود ہیں، سعودی عرب میں تیل سے چلنے والی جدید گاڑیوں سے پہلے←  مزید پڑھیے

” الطباخہ” مدینہ منورہ کا فوڈ سٹریٹ۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ، جہاں جانے کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل مچلتے ہیں، جہاں دنیا بھر سے آنے والے مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے پرحاضری دینے کو سعادت سمجھتے ہیں، یہی شہر ہے جہاں اسلام کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ایک اور عرب خاتون کی اہم عہدے پر تقرری

(نمائندہ خصوصی مکالمہ)امریکہ میں منتخب صدر بائیدن (US President-elect Joe Biden) نے وائٹ ہاؤس میں اپنی ٹیم کے لیے ایک اور مسلم عرب اردنی Jordanian خاتون دانا شباط “Dana Shubat” کو قانونی مشیر Legislative Aide کی ٹیم کے ممبر کے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے کرونا ویکسین بنالی(اختصاریہ)۔۔منصور ندیم

اس وقت پوری دنیا کی فارماسیوٹیکل کمپنیاں کرونا وائرس کی ویکسین بنانے کے لئے اپنی اپنی کوششیں کررہی ہیں وہیں بالآخر پہلے اسلامی ملک سعودی عرب کی امام عبدالرحمن یونیورسٹی “Imam Abdulrahman Bin Faisal University” (IAU), ضلع شرقی (Eastern Province)←  مزید پڑھیے

“صلح الخیر” سعودی قطر مفاہمت پر میرے ذاتی تاثرات۔۔منصور ندیم

کل سعودی اور قطر مفاہمت پرایک پوسٹ  لکھی تو سوچا قطر کے حوالے سے اپنے ذاتی تاثرات بھی لکھوں، میری زندگی میں قطر سے وابستہ کچھ اچھی یادیں ہیں، میں سنہء ۲۰۰۹ میں سعودی عرب آیا ، وہی سلسلہ روزگار←  مزید پڑھیے

عرب اور اونٹ۔۔منصور ندیم

صحرا، اونٹ، کھجور کے درخت  جب بھی ذہن میں آئے تو عرب کا کلچر ضرور آنکھوں کے سامنے آئے گا، عرب اسے صحرائی سفینہ بھی کہتے ہیں، عربوں کی ثقافت میں اونٹ ایک اہم حصہ ہیں۔ ماضی میں اونٹوں کو←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں پتھروں کے دور کی ‘حجری دستی کلہاڑیاں’ دریافت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے 13 صوبوں میں سے ایک صوبہ القصیم Al-Qassim ہے, جس کے ایک ضلع کو بھی قصیم کا ہی درجہ حاصل ہے، یہ سعودی عرب کے قریب وسط میں واقع ہے، ایک تاریخی اور زرعی علاقہ ہے، ابھی←  مزید پڑھیے

“سدو “سعودی عرب کی روایتی صنعت سے جی ٹوئنٹی کے لوگو تک کا سفر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب اس سال (G-20) جی ٹوئنٹی ممالک کی سربراہی کررہا ہے، سال سنہء 2020 میں جی 20 کا لوگو بھی ایسی آرائشی شکل کا تھا جو ’’السدو‘‘ کی عکاسی کرتا تھا۔ سعودی عرب کی سربراہی کا جی ٹوئنٹی (G-20)←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں جہاز سازی کی تاریخ کا جائزہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب زمانہ قدیم سے ہی بہت سارے پیشوں اور دستکاریوں کے لیے مشہور ہے، یہاں کے کشتی بنانے والے پیشے سے جڑے لوگوں کو مقامی زبان میں “قلاف” یا “جلاف” کے نام سے جانا جاتا ہے، جس کا مطلب←  مزید پڑھیے

حرم کعبہ ومسجد نبوی ﷺ میں خوشبویات کی تاریخ ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حالیہ خاندان کی حکومت جب سے قائم ہوئی ہے سعودی عرب کی وزارتِ  مالیات نے کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کی خدمات کیلئے مخصوص فنڈ کا اہتمام کیا اور ہر سال بیش بہا قیمتی خوشبو اور عطریات←  مزید پڑھیے

ارطغرل ابن سلیمان اور ارطغرل ابن عثمان کی موت کا فرق۔۔منصور ندیم

پرسوں رات ترکی ڈرامہ Kuruluş: Osman سیزن 2 میں ارطغرل کے کردار کی موت پر کئی لوگوں کی افسردہ پوسٹس دیکھیں، اور اب تو تقریباً  ہر بڑے اخبار نے ارطغرل کے  ڈرامے میں مرنے پر پاکستانیوں کے اشکبار ہونے کا ←  مزید پڑھیے

عہد نبی ﷺ میں مکہ کی تاریخی مساجد ( حصہ دوئم)۔۔منصور ندیم

مسجد الرایہ : مکہ کی قدیم مساجد میں مسجد الرایہ مسجد بھی ان مساجد میں سے ایک ہے جس سے رسول اللہ کی زندگی کا ایک اہم واقعہ جڑا ہوا ہے۔ یہ مسجد بازار “سوق المعلاة” میں مکہ کے بالائی←  مزید پڑھیے