جاپان میں بارشوں اور طوفان سے تباہی،ہلاکتوں کی تعداد100تک پہنچ گئی
ٹوکیو:جاپان میں جاری شدید بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد 100تک پہنچ گئی ،متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں جاپان میں طوفانی بارشوں نے قیامت ڈھادی ،مغربی اور وسطی علاقوں میں نظام زندگی تہس← مزید پڑھیے
