خبریں کی تحاریر

اقدار شکن شاعر جون ایلیا کا 86 واں یوم پیدائش
برصغیر کے مشہور شاعر جون ایلیا کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ جون ایلیا 14 دسمبر 1931 کو امروہہ کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بھائی رئیس امروہوی بھی نمایاں شاعر← مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی امریکہ میں سرجری ؟
اسلام آباد.سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی دل کی سرجری امریکہ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ دل کے عارضے میں مبتلا اور لندن میں زیر علاج ہیں۔ اسحاق ڈار نے دل کی سرجری← مزید پڑھیے

مردوں میں زنانہ پن اور قد چھوٹا رہ جانے کی وجہ اور اس کا علاج
جدید طبی نظریات اور تحقیقات کے دوران یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ انسان کی قدو قامت میں بڑھوتری اور اسکے جسم و سوچ کی کارکردگی کاانحصار اس بات پر ہے کہ وہ کیا کھاتا پیتا ہے۔ انسانی جسم میں← مزید پڑھیے

ٹی 10کے افتتاحی ایڈیشن کا آج سے آغاز ہوگا
شارجہ:دنیائے کرکٹ میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20کے بعد نئے فارمیٹ ٹی 10کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ ون ڈے اورٹی 20فارمیٹ ہوا پرانا،اب ٹی 10کازمانہ آگیا ،متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں جمعرات سے چھکوں چوکوں← مزید پڑھیے

جمہوریت کو آگے لے کرجانا ہے تو قبل از وقت الیکشن کرانے ہو ں گے،عمران خان
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کبھی اصلی جمہوریت نہیں آئی ،اگرجمہوریت کو آگے لے کرجانا ہے تو قبل ازوقت الیکشن کرانے ہو ں گے ۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے← مزید پڑھیے

اثاثہ جات ریفرنس:اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
اسلام آباد:احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب )کوآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اسحاق← مزید پڑھیے

کراچی: سائٹ ایریا میں دھماکا، 15 افراد زخمی
کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے میٹروول باب خیبر کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی، تین رکشوں میں آگ لگ گئی، کئی گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، واقعے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں← مزید پڑھیے

برطانیہ : سینے سے باہر دل کے ساتھ پیدا ہونے والی بچّی کا نادر آپریشن
برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ایک نومولود بچی کا منفرد آپریشن کیا گیا جو برطانیہ میں اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈی پنڈنٹ کے مطابق وینلپ ہوپ ویکنز نامی بچی 22 نومبر کو لیسٹر کے گلین← مزید پڑھیے

سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے 31برس ہوگئے
اسی کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے31 برس بیت گئے۔ سمیتا پاٹل نے اپنے 10سالہ فنی سفر میں کئی کامیاب فلموں میں فن کے جوہر دکھائے۔ اپنے← مزید پڑھیے

شامی صدر بشار الاسد کے ساتھ روسی فوجی کا ناروا سلوک
روسی صدر ولادی میرپیوٹن شام میں موجود ہیں۔ گزشتہ روز جب روسی صدراپنی فوج کی شام میں فتح کا اعلان کرنے کیلئے جانے لگے توشامی صدربھی ان کی تقلید میں آگے بڑھے۔ لیکن انہیں اس وقت خفت کا سامنا کرنا← مزید پڑھیے

سرگودھا: مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق
سرگودھا(نمائندہ خصوصی) موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیشی پرجانے والےباپ بیٹی کوموت کے گھاٹ اتاردیا، ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئےفرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فیصل ٹاؤن کے رہائشی محمد سلطان کا کیس عدالت میں زیر سماعت تھا← مزید پڑھیے

فیس بک کے بانیوں میں شامل افراد اس کے شدید مخالف
سابق فیس بک نائب صدر برائے یوزر گروتھ چامتھ پالیہاپتیا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کے رویے کو آہستہ آہستہ خراب کررہا ہے اوروہ سماجی تانے بانے کو نقصان پہنچانے والی سائٹ کو بنانے کے سبب شدید شرمندگی← مزید پڑھیے

آزادی کی قیمت دھرتی کے بیٹے قربان کرکے ادا ہوتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر آرمی← مزید پڑھیے

بیت المقدس سے متعلق امریکی متنازع فیصلہ سینیٹ میں مسترد
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد کے بعد سینیٹ نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے حالیہ فیصلے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ سینیٹ← مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید
پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے۔ آئی ایس← مزید پڑھیے

بھارت میں جل پری کی پیدائش
کلکتہ: بھارت میں جل پری جیسا بچہ پیدائش کے چار گھنٹوں بعد ہی وفات پا گیا ۔ ڈاکٹر اس بچے کے نامکمل پیروں اور ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ٹانگوں کی وجہ سے اس کی جنس بھی معلوم نہیں کر← مزید پڑھیے

نوبیاہتا جوڑے کا قتل: جرگے کے دو افراد کا اعتراف جرم
جرگے کے گرفتار ارکان نے عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کے روبرو اپنا اعترافی بیان قلم بند کروایا۔ واضح رہے کہ کراچی میں مومن آباد کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے عبدالہادی اور اس کی اہلیہ حسینی بی← مزید پڑھیے

راولپنڈی میں حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش برآمد
راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ سے حساس ادارے کے لاپتہ ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول آفتاب احمد کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتول آفتاب احمد کی لاش کو دوران تفتیش حراست← مزید پڑھیے

فیس بک کے میسنجر صارفین کے لئے زبردست خوشخبری
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اپنے میسینجر صافین کیلئے گیم کھیلتے وقت لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن بھی متعارف کروادیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک میسنجر پر← مزید پڑھیے