• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جاپان میں بارشوں اور طوفان سے تباہی،ہلاکتوں کی تعداد100تک پہنچ گئی

جاپان میں بارشوں اور طوفان سے تباہی،ہلاکتوں کی تعداد100تک پہنچ گئی

ٹوکیو:جاپان میں جاری  شدید بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد 100تک پہنچ گئی ،متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں

جاپان میں طوفانی بارشوں نے قیامت ڈھادی ،مغربی اور وسطی علاقوں میں  نظام زندگی تہس نہس ہوگیا۔

بارش کے باعث کئی علاقے سیلاب کی زد میں ہیں ،جس کے باعث لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں،دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہےجبکہ بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ نے صورتحال سنگین بنادی ہے ،مختلف واقعات میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعددلاپتا ہیں ۔

Advertisements
julia rana solicitors

فورسز سمیت ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ،ٹوکیو، ہیروشیما سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوںکی پیش گوئی نے بڑے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply