عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے ہیں ، سعد رفیق

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے ہیں جنہوں نے اپنے حامیوں کو تشدد پر اکسا کر لندن میں نواز شریف کے گھر پر حملہ کرایا ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کیا۔  انہوں نے کہا کہ لندن میں پی ٹی آئی کے غنڈوں کا نواز شریف کے گھر پر حملہ شرمناک اقدام ہے ۔ سیاست ایسے تشدد والے اقدامات کی اجازت نہیں دیتی لیکن عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنے حامیوں کو تشدد پر اتارا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply