خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ن لیگ نے ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل کرلی

ملک بھر سے آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

اے آئی ٹیکنالوجی سے پہلا اے آئی چائلڈ تیار کرلیا گیا

اے آئی ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت، پہلا اے آئی چائلڈ تیارکرلیاگیا۔ ٹونگ ٹونگ کو دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ قرار دیا گیا ہے جسے چین کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ بی آئی جی اے آئی کے سائنسدانوں نے←  مزید پڑھیے

ن لیگ میں شامل ہونے والے آزاد امیدواروں کی تعداد 4 ہوگئی

ایک اور آزاد ممبر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگیا جس کے بعد ن لیگ میں شامل ہونیوالے آزاد امیدواروں کی تعداد چار ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی حلقہ NA-189 سے کامیاب آزاد امیدوار سردار شمشیر مزاری←  مزید پڑھیے

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں ایک اور مسجد نذرِ آتش ، امام شہید

ہندوستان میں ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کو نذر آتش کرکے امام مسجد کو شہید کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بار پھر مسلمان مودی سرکار کے نشانے پر ہیں، اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں بی جے پی کے غنڈوں←  مزید پڑھیے

سیاسی ملاقاتوں کا آغاز:بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے

الیکشن کے بعد حکومت سازی کیلئے متحرک چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو زرداری لاہور سے اسلام آباد پہنچےہیں ،سابق صدر آصف زرداری بھی جلد اسلام آباد پہنچیں گے، حالیہ سیاسی صورتحال←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا بلاول کو وزارت ِعظمیٰ کی کرسی پر بٹھانے کا مطالبہ

مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق مرکز میں حکومت سازی کیلئے تمام←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن عامہ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیرقانونی اجتماع پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر←  مزید پڑھیے

وفاق،پختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے،بیرسٹرگوہرکا اعلان

بیرسٹر گوہر خان نے وفاق،خیبرپختونخوا اورپنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا اعلان سابق چیئرمین پی ٹی آئی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی اس فتح کو غلامی←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے حکومت سازی کی مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا

عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی محمد اور دیگر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں آئندہ وفاقی اور صوبائی حکومت←  مزید پڑھیے

برطانیہ نے انتخابات کی شفافیت پر تحفظات کا اظہار کردیا

برطانیہ نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے انتخابات کی شفافیت اور شمولیت کے فقدان پر شدید تحفظات کو تسلیم←  مزید پڑھیے

این اے 54 میں چوہدری نثار اور غلام سرور خان کی ہار ؛کامیاب آزاد امیدوار( ن) لیگ میں شامل

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتیجے کے مطابق این اے 54 سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85912 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عذرا مسعود 73694 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔ حلقے←  مزید پڑھیے

شانگلہ میں مبینہ نتائج تبدیلی کیخلاف ہنگامے

خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ میں نتائج تبدیل کیے جانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ اور فائرنگ سے←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم کیجانب سے حکومت بنانے میں مدد کرنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنویئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم حکومت بنانے میں مدد کریں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو زرداری لاہورپہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ہنگامی طورپرلاہور پہنچ گئے ۔ عام انتخابات کے نتائج سامنے آنے پرسیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ بھی شروع ہوگیا ۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں←  مزید پڑھیے

تمام آزاد امیدوار وں کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت ہے:نواز شریف

اور آپ کے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے ۔ہم سب کو قوم کی امنگوں پرپورا اترنا چاہیے۔ نوازشریف کاکہنا تھا کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنے کیلئے 10سال ضروری ہیں۔تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر مسائل کو حل کرنا←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کا احتجاج اور دھرنے کا اعلان

جماعت اسلامی نے الیکشن کے خلاف احتجاج اور دھرنوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی نے 2024 کے انتخابات کو آر اوز کا الیکشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریٹرننگ افسران (آر اوز)اور ضلعی ریٹرننگ افسران (ڈی ار←  مزید پڑھیے

آزادارکان کیساتھ مل کرحکومت بنائیں گے،اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ آزاد ارکان کے ساتھ مل کر مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا’’ایک نیوز‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ کے فضل←  مزید پڑھیے

این اے 100میں بھی اپ سیٹ،راناثنااللہ ہار گئے

فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے این اے 100میں اپ سیٹ،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ ہار گئے۔ این اے 100کے تمام پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ کو آزاد←  مزید پڑھیے

انتخابات 2024:غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج،کون جیتا کون ہارا

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024،نوازشریف،مریم، آصف زرداری کامیاب،سراج الحق ہار گئے

ملک بھر میں عام انتخابات میں پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 104 قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اب تک موصول ہونے والے قومی اسمبلی کے←  مزید پڑھیے