فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے این اے 100میں اپ سیٹ،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ ہار گئے۔
این اے 100کے تمام پولنگ سٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ کو آزاد امیدوارڈاکٹرنثار جٹ نے شکست دیدی ۔
Advertisements
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق راناثنااللہ نے 1لاکھ 12ہزار 403جبکہ ڈاکٹرنثار جٹ نے 1لاکھ 31ہزار 996ووٹ حاصل کئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں