آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو زرداری لاہورپہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ہنگامی طورپرلاہور پہنچ گئے ۔

عام انتخابات کے نتائج سامنے آنے پرسیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ بھی شروع ہوگیا ۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

julia rana solicitors london

ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت این اے 127کے انتخابی نتائج چیلنج کرنےپربھی مشاورت کرے گی ۔امیدواروں کے الیکشن نتائج پرتحفظات پرلائحہ عمل طے کیاجائیگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply