• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سیاسی ملاقاتوں کا آغاز:بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے

سیاسی ملاقاتوں کا آغاز:بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے

الیکشن کے بعد حکومت سازی کیلئے متحرک چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو زرداری لاہور سے اسلام آباد پہنچےہیں ،سابق صدر آصف زرداری بھی جلد اسلام آباد پہنچیں گے، حالیہ سیاسی صورتحال پر اہم ملاقاتوں کا امکان ہے ، سابق صدر آصف علی زرداری حکومت سازی کیلئے آزاد ارکان سے رابطوں میں بھی مصروف ہیں،ذرائع کے مطابق سابق صدر کی اسلام آباد آمد کے بعد کئی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply