خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اداکارہ شبنم کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

 تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ان کی جاندار اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی کا منفرد انداز شائقین کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔ایک←  مزید پڑھیے

عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

عید پر چار دوستوں کی شرارتوں سے بھرپور فلم” جوانی پھر نہیں آنی ٹو” ریلیز ہو گی جس میں فہد مصطفی، ہمایوں سعید ، احمد علی بٹ اور واسع چودھری شامل ہیں۔ یہ فلم شائقین کو قہقہے لگانے پر مجبور←  مزید پڑھیے

گردشی قرضہ ایک ہزار 148 ارب تک پہنچ گیا

 سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے گردشی قرضے میں انکشاف کیا گیا کہ ملک کا گردشی قرض ایک ہزار 148ارب روپے تک پہنچ گیا ، جس میں سے پاورڈویږن نے مختلف سرکاری و نجی اداروں سے 817.5 ارب وصول کرنے ہیں۔ شبلی←  مزید پڑھیے

ڈیم فنڈ میں 96کروڑ 42 لاکھ روپے جمع

 سپریم کورٹ کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے قائم کردہ فنڈ میں اندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈ میں اب تک تقریباً 96کروڑ←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار اور حمزہ شہباز میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے مقابلہ آج ہوگا

عثمان بزدار اور حمزہ شہباز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی خفیہ رائے شماری کے بجائے دو واضح حصوں میں تقسیم ہو کر نئے قائد ایوان کا←  مزید پڑھیے

تقریبِ حلف برداری: خاتونِ اوّل کا الگ انداز

اسلام آباد: بشریٰ بی بی تقریب حلف برداری میں الگ ہی نظرآئیں۔ خاتون اول نے پُروقار سفید عبایا زیب تن کی، سب سے گھلی ملیں لیکن نظریں جھکائیں رکھیں۔ نہ مہنگے اور برانڈڈ بیگ نہ ہی پروٹوکول کا تام جھام،←  مزید پڑھیے

سدھو کا پیغامِ محبت، بھارت میں تنقید کا نشانہ بن گیا

اسلام آباد: پاکستان آنا سدھو کیلئے یادگار رہا، والہانہ استقبال ہوا، آرمی چیف نے بھی گلےلگایا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے بھی پاکستان کیلئے محبتوں کے پھول نچھاور کردیئے۔ لیکن بھارت میں انتہا پسند یہ دیکھ کر چراغ پا ہوگئے۔ کپتان←  مزید پڑھیے

کراچی: ڈکیتی روکنے کی کوشش پر ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

کراچی : کریم آباد پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا، اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل عمران کےنام سے ہوئی ہے جبکہ واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔  تفصیلات کے مطابق کریم آباد میں مسلح←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا

مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج سے ہورہا ہے، لاکھوں عازمین حج کی منیٰ روانگی شروع ہوگی، جہاں  دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد کی جائے گی۔ بیس لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے،←  مزید پڑھیے

جکارتہ: دھماکے دارافتتاحی تقریب کے ساتھ ایشین گیمزکا آغاز

جکارتہ: دھماکے دارافتتاحی تقریب کے ساتھ ہی جکارتہ میں ایشین گیمزکا آغازہوگیا۔ اوپننگ سریمنی میں انڈونیشیا کی ثقافت کے رنگ بکھرے نظرآئے۔ پاکستانی دستے کی قیادت ہاکی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کی۔ شاندار آتش بازی نے دیکھنے والوں←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد: عمران خان نے بطور وزیر اعظم ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان آج قوم سے خطاب کریں گے جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ عمران خان اپنے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل، نئی حکومتی ترجیحات،←  مزید پڑھیے

اوورسیز پاکستانیوں کوضمنی انتحابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ضمنی انتحابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی اجازت کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے صوبےپنجاب میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی

لاہور:پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےعثمان بزدارکو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کردیا۔ بڑے صوبے کی بڑی جنگ شروع ہونے کو ہے،جس میں سردار عثمان بزدار بمقابلہ←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیراعظم کاعمران خان کوفون ، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کرکے وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کہا کہ برطانیہ←  مزید پڑھیے

مرادعلی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کا حلف آج اٹھائیں گے

کراچی:پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ مراد علی شاہ کی بطور سندھ کے 29 ویں وزیراعلیٰ تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ قائم مقام گورنر اور←  مزید پڑھیے

پاکستان افغانستان میں کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کررہا: آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے افغانستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر تشویش اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سربراہ پاک فوج کا کہنا←  مزید پڑھیے

عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا، جس کے بعد کابینہ سکریٹری نے صدر مملکت سے تقریب شروع کرنےکی اجازت طلب کی۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

انہوں نے اسمبلی میں  قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کا  ،ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کا ،ہمارے بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا کڑا احتساب کروں کا ،اور ایک ایک پائی←  مزید پڑھیے

سیکنڈ ہینڈ اسموکنگ: پاکستان میں بچے مردہ پیدا ہورہے ہیں

پاکستان میں حاملہ خواتین میں تمباکو نوشی کی شرح بہت کم ہے لیکن گھروں میں شوہر اور دیگر افراد کی تمباکو نوشی کے دوران اُگلا گیا دھواں انہیں شدید متاثر کرکے ان کے بچوں کی جان لے رہا ہے۔ یارک←  مزید پڑھیے

خطرناک بیماری میں مبتلا پاکستانی بچہ

دوسالہ بچہ نایاب آنکھ کے کنسر میں مبتلا ہے جو آہستہ آہستہ اس کی بینائی کو ختم کررہا ہے۔ پاکستان کے علاقے میر پور خاص سے تعلق رکھنے والامحمد جنیدکینسر کی ایک نایاب قسم میں مبتلا ہوگیا ہے جوعموماًپانچ برس←  مزید پڑھیے