• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کے صوبےپنجاب میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی

پاکستان کے صوبےپنجاب میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی

لاہور:پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں قائد ایوان کی جنگ اتوارکو ہوگی،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےعثمان بزدارکو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کردیا۔

بڑے صوبے کی بڑی جنگ شروع ہونے کو ہے،جس میں سردار عثمان بزدار بمقابلہ حمزہ شہباز ہیں۔

جس کا انتظارتھا وہ نام سامنے آگیا،عمران خان نےعثمان خان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے امیدوارنامزد کردیا ۔

مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کےامیدوارہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

پنجاب میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ 19اگست اتوار کو دن 11بجے ہوگی جبکہ کاغذات نامزدگی آج شام 5بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply