اسلام آباد: عمران خان نے بطور وزیر اعظم ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان آج قوم سے خطاب کریں گے جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
عمران خان اپنے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل، نئی حکومتی ترجیحات، عالمی برادری اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کریں گے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں