• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم پاکستان عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب

انہوں نے اسمبلی میں  قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کا  ،ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کا ،ہمارے بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا کڑا احتساب کروں کا ،اور ایک ایک پائی واپس لاؤں گا،۔ مہینے میں دو بار اس یوان میں کھڑے ہو کر قوم کو جواب دوں گا ۔میں  موروثی سیاسی خاندان سے نہیں ہوں ،محنت کرکے،22 سال سٹرگل کرکے اس مقام پر پہنچا ہوں ،مجھے کسی ڈکٹیڑ نے نہیں پالا،اس لیے اپنے عوام کو دھوکہ نہیں دوں گا۔کسی ڈاکو کو این آر او نہیں ملے گا۔سب کا کڑا احتساب کریں گے۔نوجوانوں کے مستقبل کے لیے  کام کروں گا۔انہیں اپنے ملک پر فخر ہوگا۔انہوں نے ن لیگ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ ہم نے دھاندلی نہیں کی،اس لیے آپ چاہیں الیکشن کمیشن جائیں یا کہیں بھی،ہم اعتراض نہیں کریں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply