تقریبِ حلف برداری: خاتونِ اوّل کا الگ انداز

اسلام آباد: بشریٰ بی بی تقریب حلف برداری میں الگ ہی نظرآئیں۔ خاتون اول نے پُروقار سفید عبایا زیب تن کی، سب سے گھلی ملیں لیکن نظریں جھکائیں رکھیں۔

نہ مہنگے اور برانڈڈ بیگ نہ ہی پروٹوکول کا تام جھام، خاتون اول تقریب حلف برداری میں سادگی کا عملی نمونہ نظرآئیں۔

tripako tours pakistan

سفید عبایا پہنیں بشریٰ بی بی نے تسبیح بھی سفید رنگ کی تھامی انگوٹھی اور نیل پالش کا رنگ بھی سفید تھا۔

اپنی نشست سنبھالی تو ساتھ ہی بیٹھی سپہ سالار کی اہلیہ سے مصافحہ کیا اور بات چیت بھی ہوئی۔

Advertisements
merkit.pk

خاتون اول نے اپنے پہلے پیغام میں  خوشی کا اظہار نہیں بلکہ دل میں چھپے ڈر و خوف کو بیان کیا اور کہا کہ اللہ نے بھاری ذمہ داری ڈالی ہے، ان شاءاللہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply