• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سدھو کا پیغامِ محبت، بھارت میں تنقید کا نشانہ بن گیا

سدھو کا پیغامِ محبت، بھارت میں تنقید کا نشانہ بن گیا

اسلام آباد: پاکستان آنا سدھو کیلئے یادگار رہا، والہانہ استقبال ہوا، آرمی چیف نے بھی گلےلگایا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے بھی پاکستان کیلئے محبتوں کے پھول نچھاور کردیئے۔ لیکن بھارت میں انتہا پسند یہ دیکھ کر چراغ پا ہوگئے۔

کپتان کے دوست نے دوستی نبھائی، تو پاکستان نے دوستی کا حق ادا کردیا۔

عمران خان نے پرانے دوست کے ہاتھوں بھارتی سرکار کو رنجشیں دور کرنے کا پیغام بھیجا۔ پاک فوج نے امن کیلیے ہاتھ نہیں دل بھی نچھاور کردیا۔ سدھو نے اپنے دوست کیلیے بھارت سے لایا تحفہ پہنچایا۔

Advertisements
julia rana solicitors

لیکن افسوس، کہ پاکستان کی محبت کا جواب کچھ بھارتیوں نے نفرت سے دیا۔ پر آفرین ہو ایسے دوست پر، جس کی زبان پر صرف ایک ہی پیغام تھا، محبت کا پیغام۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply