• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانوی وزیراعظم کاعمران خان کوفون ، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

برطانوی وزیراعظم کاعمران خان کوفون ، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کرکے وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

برطانوی وزیراعظم نے عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کہا کہ برطانیہ پاکستان سے مکمل معاونت کیلئے تیار ہے،پاک برطانیہ تعلقات میں مزید تحریک لائیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

نومنتخب وزیراعظم عمران  خان نے کہا کہ منی لانڈرنگ کے خلاف برطانیہ کے ساتھ اشتراک کے خواہاں ہیں، منی لانڈرنگ ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین مسئلہ ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان منی لانڈرنگ کے انسداد کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply