مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز آج سے ہورہا ہے، لاکھوں عازمین حج کی منیٰ روانگی شروع ہوگی، جہاں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد کی جائے گی۔
Advertisements
بیس لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، جن میں ایک لاکھ چوراسی ہزار پاکستانی عازمین حج بھی شامل ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں