خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

الکوحل کی ذرا سی مقدار بھی موت کے منہ میں لے جا سکتی ہے

الکوحل یا دوسرے الفاظ میں شراب مضر صحت تو ہے ہی تاہم اب سائنس دانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ الکحل کی ذرا سی مقدار بھی انسانی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے حتی کہ موت←  مزید پڑھیے

کچھ لوگوں کا حافظہ تیز کیوں ہوتا ہے

سائنس دان یہ راز جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ اعصابی نظام یکساں ہونے اور دماغ کی ایک جیسی ساخت رکھنے والے انسانوں میں سے کچھ کا حافظہ تیز اور کچھ کی یادداشت کمزور کیوں ہوتی ہے۔ انسان حیرت انگیز←  مزید پڑھیے

نیند میں باتیں کرنا لوگوں کے متعلق کیا بتاتاہے؟

کسی کو نیند میں باتیں کرتے سننا جہاں اپنے اندر پراسراریت رکھتاہے کہ بولنے والے کے ذہن میں کیا چل رہا ہے وہیں یہ کافی لطف اندوز بھی ہوسکتا ہے۔ رات کے اس پہر جب ہماری نیند خوب گہری ہوتی←  مزید پڑھیے

زیادہ نیند کس قسم کی ذہنی و قلبی بیماریوں کا باعث ہے؟

کیلی فورنیا: نیند پوری کرنا ہمارے دماغ کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ ہمارا دماغ ایک کمپیوٹر ہے، اور جب کمپیوٹر تھک جائے تو اسے ری بوٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ نیند ہمارے دماغ کو ری بوٹ کر کے ایک دم←  مزید پڑھیے

رات کو دودھ پی کر سونے کی عادت مضر صحت قرار

اگر آپ رات کو دودھ پی کر سونے کے عادی ہیں تو یہ عادت بدل لیں، ماہرین کے مطابق ناشتے میں روزانہ ایک دودھ کا گلاس ذیابیطس اور موٹاپے جیسے امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔گیولف یونیورسٹی کی←  مزید پڑھیے

وقت سے لیکر ستاروں کی چال تک بتانے والی مہنگی ترین گھڑی

امریکی گھڑی ساز کمپنی ‘جیکب اینڈ کو’ نے دنیا کی مہنگی ترین گھڑی ‘ایسٹرونومیا اسکائی’ تخلیق کی ہے جس کی قیمت صرف 538,000 پاؤنڈ یعنی پاکستانی 84179587.29 روپے ہے۔ کمپنی کیلئے کام کرنے والے واچ میکر لیوکا سوپرانا کا کہنا←  مزید پڑھیے

گورنر سندھ کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے

فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا پاکستان کی تعمیر نو کیلئے عمران خان نے جو بیڑہ اٹھایا ہے یہ قائد کا پاکستان ہوگا۔ انہوں نے کہا صوبے کی ترقی اور خوشحالی←  مزید پڑھیے

کراچی میں پولیس ،رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن،6مشتبہ افراد گرفتار

کراچی:کراچی میں پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 6مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ رات گئے کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ، لسبیلہ اور اطراف میں پولیس اور رینجرز نے خفیہ اطلاع پر←  مزید پڑھیے

خواتین اوراقلیتوں کی نمائندگی کے بغیر بلوچستان کی 11رکنی کابینہ تشکیل

کوئٹہ: بلوچستان میں پہلے مرحلے میں 11 اراکین پرمشتمل صوبائی کابینہ کی تشکیل مکمل ہو گئی ہے لیکن اس میں خواتین اور اقلیتوں کی نمائندگی نہیں ہے۔ پہلے مرحلے میں کابینہ میں جن اراکین کو شامل کیا گیا ہے ان←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کومسلمانوں کی نسل کشی کا مرتکب قرار دیدیا

نیوریاک:میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا معاملہ، اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کومسلمانوں کی نسل کشی کا مرتکب قرار دیدیا۔ روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کیخلاف اقوام متحدہ کے تفتیشی کمیشن نے 20صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

صدارتی انتخابات :الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے 4ستمبر کو ہونے والےصدارتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف احمد خان نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد، پنجاب اسمبلی لاہور،←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے،نیب کےدرمیان بہترروابط کی ضرورت پر زور

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وائٹ کالر کرائم اور دیگر بدعنوانی سے نمٹنے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)اور قومی احتساب بیورو (نیب)کے درمیان بہتر روابط کی ضرورت پر زور دیا ۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ اور اس سے←  مزید پڑھیے

شیخ رشیدکی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد، موٹرسائیکلیں گرانے پراحتجاج/ویڈیو

راولپنڈی:وزیر ریلوے شیخ رشید کی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد کے دوران ٹریفک وارڈن کی جانب سے راستے میں کھڑی موٹرسائیکلیں گرانے کیخلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔ حکومت تبدیل لیکن  وی آئ پی پروٹوکول اب بھی عوام پربھاری ہے۔←  مزید پڑھیے

فلوریڈا ،ویڈیو گیمز ٹورنامنٹ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ول میں آن لائن ویڈیو گیمز ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ، جبکہ فائرنگ کرنے والے نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ خبر رساں←  مزید پڑھیے

نوٹوں کا نیا ڈیزائن: اسٹیٹ بینک کا بڑا بیان جاری

اسلام آباد: گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش میں ہیں کہ عمران خان کے حکومت سبنھالنے کے بعد وزیر خزانہ اسد عمر نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے اور 50 سے لے کر←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے پنجاب کی 23رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے پنجاب کی 23 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے انتخاب کو حتمی شکل دینے کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جو کہ وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ بنی←  مزید پڑھیے

پی آئی اے حج آپریشن،حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہوگی

کراچی:پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن آج سے شروع ہورہا ہے،حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل آج سے شروع ہوگا۔ پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کا آٖغاز27 اگست آج بروز پیرسے ہوگا، حجاج کرام←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ،فلیگ شپ ریفرنس:نواز شریف احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد:احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کیلئے سابق وزیراعظم نوازشریف اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ پیرکو اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبرٹو کے جج ملک ارشد سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل←  مزید پڑھیے

عمران اسماعیل آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کراچی:وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل آج  عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ پیر کو نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔ چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری،فریال تالپور آج چوتھی بار طلب

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےجعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو آج چوتھی بار طلب کرلیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں ایف←  مزید پڑھیے