نوٹوں کا نیا ڈیزائن: اسٹیٹ بینک کا بڑا بیان جاری

اسلام آباد: گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش میں ہیں کہ عمران خان کے حکومت سبنھالنے کے بعد وزیر خزانہ اسد عمر نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے اور 50 سے لے کر ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بیان سامنے آگیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

Image result for new pakistani currency notes design

اسٹیٹ بینک کے حکام نے اپنے بیان میں کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی افواہیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان میں کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جا رہے۔حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور تصاویر بھی جعلی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply