• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شیخ رشیدکی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد، موٹرسائیکلیں گرانے پراحتجاج/ویڈیو

شیخ رشیدکی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد، موٹرسائیکلیں گرانے پراحتجاج/ویڈیو

راولپنڈی:وزیر ریلوے شیخ رشید کی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد کے دوران ٹریفک وارڈن کی جانب سے راستے میں کھڑی موٹرسائیکلیں گرانے کیخلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔

حکومت تبدیل لیکن  وی آئ پی پروٹوکول اب بھی عوام پربھاری ہے۔

منگل کو راولپنڈی میں وزیرریلوے شیخ رشیدکی پروٹوکول کےساتھ لال حویلی آمد کے موقع پر گاڑیوں کاراستہ بنانے کیلئے ٹریفک وارڈن راستے میں کھڑی موٹرسائیکلوں کوگراتارہاہے،جس کیخلاف شہریوں نے احتجاج بھی کیا۔

راولپنڈی میں وزیر ریلوے شیخ رشیدکی پروٹوکول کیساتھ لال حویلی آمد پرٹریفک وارڈن  نے شہریوں کی موٹرسائیکلیں گرادیں ۔

شیخ رشید موقع پر پہنچے تو کہا ابھی لحاظ کیا ہے ورنہ ساری موٹرسائیکلیں اٹھوادوں ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

شہری نے بھی جواب میں کہا کہ آپ وزیر ہیں ،چاہیں تو ساری موٹر سائیکلیں اٹھوادیں ، اس میں تاخیر کیسی؟۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply