سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی والدہ انتقال کرگئیں
فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی والدہ زہرہ بیگم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔مرحومہ زہرہ بیگم سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی کی اہلیہ← مزید پڑھیے
