مہنگائی کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: قرض اتارنے کیلیے وزیراعظم عمران خان نےمہنگائی کا اعلان کردیا۔اتوار کوعمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے توخسارہ بڑھ جائے گا، مہنگائی کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں۔انہوں نے آئی ایم ایف جانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ کہا ہوسکتا ہے آئی ایم ایف کے پاس بھی جانا پڑے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply