انشاء اللہ 2019پاکستان کے سنہری دور کی شرو عات ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ 2019 پاکستان کے سنہری دور کی شروعات ہے۔منگل کو سال نوکی آمد پروزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ملک کو4برائیوں کی نشاندہی کردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم← مزید پڑھیے
