اہور: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ہیں، جس کے بعد انہیں جوہر ٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ ان کی انجیوگرافی کی جائے گی۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں