مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنما ءیاسین ملک سمیت کئی سیاسی رہنماء گرفتار
سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے حریت رہنما ءیاسین ملک سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت جاری ہے،بھارتی فورسزاور پولیس نے حریت رہنماؤں اورکئی سیاسی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا سری← مزید پڑھیے
