خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نمک کا زیادہ استعمال آپ کو ان امراض کا شکار بنا سکتا ہے

نمک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل اور بے ذائقہ محسوس ہوتا ہے اور طبی ماہرین کی ہدایات کے مطابق دن بھر میں 2300 ملی گرام (ایک کھانے کا چمچ) نمک ہی استعمال کرنا چاہئے۔تاہم بیشتر افراد زیادہ←  مزید پڑھیے

سندھ بھر میں 20 ربیع الاول تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 20 ربیع الاول ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں ‘ سر بنی یاس فورم’ کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے مزید 30 سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 151 سوالات میں سے 120 کے جواب دے دیے۔احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی تو سابق وزیراعظم←  مزید پڑھیے

فیض آباد دھرنا:حکومت کوکیس نہیں چلانا تو بتا دے، اٹارنی جنرل کی غیرموجودگی پرعدالت برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نومبر 2017 میں فیض آباد دھرنے کے معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے←  مزید پڑھیے

اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل

سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر←  مزید پڑھیے

یکطرفہ احتساب نہیں چلے گا، رضا ربانی سینٹ اجلاس میں حکومت پر برس پڑے

پیپلزپارٹی رہنما رضار بانی نے قومی احتساب کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا یکطرفہ احتساب نہیں چلے گا، کیا معاشرے میں سیاستدانوں کے علاوہ کوئی اور نہیں رہتا ؟۔رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس :عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی: بینکنگ کورٹ میں سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس پر عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ نے ایف آئی اے کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی←  مزید پڑھیے

شہر قائد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ تیز

کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کے محکمہ انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے شہر میں قائم تجاوزات ‏کے خلاف آپریشن کا سلسلہ تیز کردیا گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے←  مزید پڑھیے

‘آپ کسی اورکےدوست ہونگے،سپریم کورٹ کےنہیں’

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ذوالفقاربخاری اہلیت سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے زلفی بخاری کا بائیو ڈیٹا، تقرر کے عمل اور اہلیت کے بارے میں←  مزید پڑھیے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالدیپ روانہ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالدیپ روانہ ہو گئے جہاں وہ مالدیپ  کے صدرکی تقریب حلف برداری میں شریک  کریں گے مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری کل دارالحکومت مالے میں ہو گی جس میں شرکت کے لیے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا اقبال زیڈ احمد کو ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ۔

سپریم کورٹ نے آج ایک فیصلہ میں اقبال زیڈ احمد پر ڈیڑھ ارب کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔یاد رہے کرپشن کے مختلف کیسز ان کے خلاف درج ہیں جن میں سے ایک ایل جی کوٹہ کیس ہے جس میں←  مزید پڑھیے

حکومت کے پاس کردار کشی کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کردار کشی کے سوا حکومت کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے ملاقات کی جس←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، جس کا اختتام شام 4 بجے ہوگا۔ ان نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار آمنے سامنے ہیں۔مسلم لیگ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس، انکوائری کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ایس پی طاہر خان کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کے پی حکومت فوری اسلام آباد پولیس سے مل کر انکوائری کرے، وزیر مملکت داخلہ معاملے کی←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری پر اپوزیشن سے متعلق بیان پر معافی مانگنے تک سینیٹ میں داخلے پر پابندی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے گزشتہ روز اپوزیشن سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر سینیٹ کے جاری اجلاس میں داخلے پر پابندی لگادی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ جس میں اپوزیشن←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کی پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی سے تلخ کلامی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر انتخاب آج ہوگا، جس کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچے۔ جہاں ان کی اسمبلی کی سیکیورٹی سے تلخ کلامی ہوئی۔حمزاہ شہباز اپنے اسٹاف←  مزید پڑھیے

افغانستان میں قتل ہونیوالے طاہرخان داوڑ دراصل کون تھے؟

پشاور : دہشت گردوں قتل ہونے والے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ نے 23 سال تک پولیس میں خدمات انجام دیں، اے ایس آئی بھرتی ہونے کے بعد اپنی خداداد صلاحیتوں کی وجہ سے وہ ترقی کرکے ایس پی←  مزید پڑھیے

‘کئی افراد کو پاکستان سے اغوا کرکے افغانستان میں قتل کردیا گی’

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام آباد سے اغوا کیا گیا، 28 اکتوبر کو طاہرداوڑ کے اغوا کی ایف آئی آرکٹی، کئی افراد کو پاکستان سے اغوا کرکے افغانستان←  مزید پڑھیے

‘ حکومت نے وزیر نہیں غنڈا پال رکھا ہے’

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے فواد چوہدری سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ مولا بخش چانڈیو بولے حکومت نے وزیر نہیں غنڈا پال رکھا ہے، ایسا رویہ قابل قبول نہیں، شیری رحمان نے معافی مانگنے تک ایوان میں نہ←  مزید پڑھیے