خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سعودی ولی عہد کی کل 2روزہ دورے پر پاکستان آمد،تیاریاں مکمل

اسلام آباد::سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کل 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، شاہی مہمان کے استقبال کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ شاہی مہمان کے استقبال کیلئے شاہی تیاریاں،شایان شان اور پرتپاک استقبال کیا جائے گا،سعودی ولی عہد محمد←  مزید پڑھیے

بھارت کا بغیرتحقیق الزام تراشیوں کا رویہ افسوسناک ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پلوامہ واقعہ پرافسوس اور مذمت کرتےہوئے کہاکہ  بھارت کا بغیرتحقیق الزام تراشیوں کا رویہ افسوسناک ہے ،ثبوت دیں تعاون کیلئے تیارہیں ۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو میونخ میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز،تمام فریقین کو نوٹس

لاہور: سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز ہوگیا، سینئر سول جج شکیل گورایہ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ سانحہ ساہیوال کے سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر مقرر ہونے والے سینئر سول جج شکیل احمد گورایہ←  مزید پڑھیے

مجھے 60سال پرانی بکتر بند میں عدالت لایا گیا،سعد رفیق

لاہور:مسلم لیگ (ن )کے رہنماءخواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ مجھے 60 سال پرانی بکتربند میں عدالت لایاگیا جس میں اتنے جھٹکے لگے کہ میری ٹانگ کے درد میں اضافہ ہو گیا۔ ہفتے کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون←  مزید پڑھیے

پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4مارچ تک توسیع

لاہور:احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برداران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق،ہفتے کو لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کی،نیب کی←  مزید پڑھیے

ملتان:نقشے منظور کروانے کے لیے قائم ون ونڈو یونٹ ختم کر دیا گیا

ملتان ڈیویلپمنٹ اٹھارٹی میں نقشے منظور کروانے کے لیے قائم ون ونڈو یونٹ ختم کر دیا گیا۔ جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پہلے جو کام ون ونڈو میں ایک ہی جگہ پر کسی←  مزید پڑھیے

پیروں سے ظاہر ہونے والی بیماریاں

ہمارے پیر ہماری جسمانی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں۔ یہ آپ کو سنگین امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے بارے میں کسی ڈاکٹر کا رخ کرنے سے قبل بتا سکتے ہیں۔ ہمیں بس ان علامات←  مزید پڑھیے

خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا کیڑا۔۔۔ ویڈیو دیکھیں

ماسکو : ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا۔ ڈاکٹرز نے معائنہ کیا تو انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ روسی خاتون کی ناک، آنکھ، ماتھے←  مزید پڑھیے

حیدرآباد سے سامنے آنے والا ’سوپر بگ ٹائیفائیڈ‘ دنیا کیلئے خطرہ بن گیا

کراچی: حیدرآباد میں سامنے آنے والا ‘سوپر بگ ٹائیفائیڈ’ دنیا بھر کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔ ‘ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ’ کے نام سے جانی جانے والی اس مہلک بیماری سے متاثرہ افراد اب پاکستان ہی نہیں بلکہ برطانیہ اور امریکا←  مزید پڑھیے

روس کا دنیا کے انٹرنیٹ نظام سے علیحدگی کا اعلان

ماسکو: روس نے یکم اپریل سے عارضی طور پر دنیا کے انٹرنیٹ کے نظام سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد روس کی سائبر سکیورٹی کا جائزہ لینا اور مستقبل میں سائبر حملوں سے بچاﺅ کی صلاحیتوں←  مزید پڑھیے

بھارت: ہوٹل میں آتشزدگی، سترہ افراد ہلاک، پینتیس زخمی

نئی دہلی : بھارت میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے سترہ افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہوگئے۔ بھارتی ذرائع و ابلاغ کے مطابق یہ آگ چھ منزلہ ہوٹل کی عمارت کے دو فلورز میں لگی جس کے باعث فلور پر←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم ،فائرنگ سے 2 کشمیری شہید

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم برقرار ہیں، ضلع بڈگام میں قابض فوج کی فائرنگ سے 2کشمیری شہید ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں دھاوابول دیا۔ بڈگام میں نام←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5بار سزائے موت کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کو 5 بار سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے خاتون اور←  مزید پڑھیے

اگرمیں بھی وزیراعظم ہوتا تو آئی ایم ایف کے پاس جاتا،شیخ رشید

راولپنڈی:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مجبوری ہے، اگرمیں بھی وزیراعظم ہوتاتوآئی ایم ایف کے پاس جاتا۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو 8سال بعد تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگئی، وزیر ریلوے شیخ←  مزید پڑھیے

نوازشریف کے دل کی خواہش پوری نہیں کریں گے،وزیراطلاعات پنجاب

لاہور:وزیراطلاعات وثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دل کا ہر علاج کرائیں گے مگر دل کی خواہش پوری نہیں کریں گے۔ بدھ کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ،جس میں 20نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق،وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ،وفاقی کابینہ  بیس نکاتی ایجنڈے پر غور←  مزید پڑھیے

بس بہت ہوچکا،اب چوہے بلی کا کھیل بند ہونا چاہئے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی :چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں کرپشن سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ پلی بارگین کی رقم کون طے کرتا ہے؟  بس بہت ہوچکا، اب چوہے بلی کا کھیل بند ہونا چاہئے ۔ بدھ کوسندھ ہائیکورٹ←  مزید پڑھیے

وفاقی وزیر زبیدہ جلال کیخلاف انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر زبیدہ جلال کیخلاف انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے وفاقی وزیر زبیدہ جلال کیخلاف جان←  مزید پڑھیے

عوام سے رابطے کیلئے شکایتی سیل کو زبردست کامیابی ملی،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام سے رابطے کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں قائم شکایتی سیل کوزبردست کامیابی ملی ۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوامی شکایات کے ازالے←  مزید پڑھیے

ذیشان کا تعلق داعش سے تھا: سابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی

سابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے جے آئی ٹی کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذیشان کا تعلق داعش سے تھا اور وہ کئی کارروائیوں میں سہولت کار بھی تھا۔ سانحہ ساہیوال کیلیے بنائی گئی جے آئی←  مزید پڑھیے