سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ یورپ کی سیروتفریح میں مصروف ہیں۔← مزید پڑھیے
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ مریم اورنگزیب نے بیان دیا ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو← مزید پڑھیے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حاجی غلام علی کو نئے گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور مولانا فضل الرحمان کے← مزید پڑھیے
ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز← مزید پڑھیے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے وزارت دفاع کو← مزید پڑھیے
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے عمران خان کی← مزید پڑھیے
خیبر پختونخوا کے تقریباً 320 کالجز میں بی ایس اور انٹر میڈیٹ کی سطح پر تعلیم اب مفت ہو گی۔صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔ کابینہ← مزید پڑھیے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ارجنٹائن کے خلاف فٹ بال میچ جتنے پر خوشی سے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان← مزید پڑھیے
کراچی ٹریفک پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مصروف سڑک پر کرتب بازی کرنے والے معمر موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو← مزید پڑھیے
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے تقریب کو “ریڈ بٹن” سروس اور آن لائن پر بھیج دیا تھا← مزید پڑھیے
پاکستان کے معاشرے میں مرد،خواتین،بچوں کے بعد خواجہ سرا بھی تشدد،جرائم سے محفوظ نہ رہ سکے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوری 2020 سے جون 2022 تک خواجہ سراؤ ں کے قتل، رپپ اور تشدد کے واقعات سامنے آئے ۔ملک بھر← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی۔ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2← مزید پڑھیے
امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کئے گئے مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ بی بی سی ٹرکش کے مطابق امریکہ محکمہ غذا و ادویاتFDA نے سیل کلچر سے بنائے گئے مرغی کے گوشت کو فروخت← مزید پڑھیے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اومنی گروپ کی جانب سے 9 ارب روپ کا ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا۔ اومنی گروپ کی جانب سے عمران خان کو بھیجے گئے ہرجانے کے نوٹس← مزید پڑھیے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے جو حالات کر دیئے ہیں ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے۔ اپنے ویڈیو خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب سے← مزید پڑھیے
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی← مزید پڑھیے
غانم المفتاح اور مورگن فری مین نےفیفا ورلڈ کپ 2022 کا خوبصورت کلام سے آغاز کر کے دل چھو لیے۔ ایک طرف ہالی ووڈ اسٹار تھا تو دوسری طرف قطری یوتھ آئیکن ، اور فضا میں قرآنی آیات گونج رہی← مزید پڑھیے
انگلش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں ایک شیف کو بھی شامل کر لیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ انفو کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انگلش ٹیم پاکستانی شیف کے بنے کھانوں سے← مزید پڑھیے
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایرانی کھلاڑیوں نے قومی ترانہ نہ پڑھ کر اپنا منفرد احتجاج ریکارڈ کرایا۔ فیفا ورلڈکپ میں گزشتہ روز ایرانی اور انگلینڈ ٹیم مدمقابل آئیں، لیکن میچ سے قبل ایرانی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں نے قومی← مزید پڑھیے
رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے، جس کا انکشاف ان کے وکیل فیصل چوہدری کی جانب سے کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن← مزید پڑھیے