خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

25 سال بعد ڈیانا کا ٹائٹل ”پرنسس آف ویلز”کیٹ کے نام

لیڈی ڈیانا کے بعد کیٹ میڈلٹن کو ”پرنسس آف ویلیز” کا خطاب مل گیا ، جس کا اعلان کنگ چارلس نے ملکہ الزبتھ کے بعد کیے جانے والے پہلے خطاب میں کیا ہے۔ تخت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب←  مزید پڑھیے

70 سال کا دور ختم ہوا، برطانوی شاہی خاندان کے خطابات بھی بدل گئے

پانچ دہائیوں سے پرنس آف ویلز رہنے والے چارلس نے بادشاہ کا عہدہ سنبھال لیا،، برطانیہ میں نئے بادشاہ کے ساتھ شاہی خاندان والوں کے خطابات بھی بدل دیے گئے ہیں۔  کوئن الزبتھ دوئم کی 70 سال کی حکمرانی ختم ہوئی، جس کے بعد جہاں برطانیہ کو اس کا نیا بادشاہ ملا ، وہیں شاہی خاندان کے افراد کو  نئے خطابات سے نواز دیا گیا۔ ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ان کے بڑے بیٹے چارلس سوئم کے نام سے شاہی تخت سنبھالا جبکہ ان کی اہلیہ کمیلا کوئین کنسورٹ بن گئیں۔ چارلس جنہیں 1958 میں پرنس آف ویلز کا خطاب دیا گیا تھا، انہوں نے یہ خطاب اپنے بڑے بیٹے ولیم کو سونپ دیا ہے، شہزادہ ولیم ، بادشاہ کے وارث ہوں گے، ان کے پاس ڈیوک آف کیمبرج کا اعزاز تھا، اور اب انہیں پرنس آف ویلز اور کارن وال کا ٹائٹل دیا گیا جو گزشتہ پانچ دہائیوں سے کنگ چارلس کے پاس تھا۔ جس کے ساتھ ہی شہزادہ  ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن بھی ڈچز آف کیمبرج سے ، پرنسس آف ویلز اور کارن وال کا شاہی اعزاز پا چکی ہیں، پرنسس آف ویلز کا خطاب 1981 میں کنگ چارلس سے شادی کے بعد لیڈی ڈیانا کو دیا گیا تھا ،جس کے بعد یہ خطاب ان کی دوسری اہلیہ کمیلا کو بھی دیا گیا لیکن انہوں نے ڈیانا کے احترام میں ڈچز آف کارن وال کا ٹائٹل اپنے پاس رکھا۔ ولیم اور کیٹ کے تین بچوں کو بھی نئے شاہی خطابات دیئے گئے ہیں۔ پرنس جارج اب ، پرنس جارج آف کان وال اینڈ ویلز شہزادی چارلوٹ اب پرنسس چارلوٹ کان وال اینڈ ویلز جبکہ شہزادہ لوئس اب پرنس لوئس آف کان وال اینڈ ویلز ہوں گے۔ جبکہ کنگ چارلس کے دوسرے چھوٹے بیٹے اور بہو ہیری اور میگھن پہلے ہی شاہی خاندان سے دستبردار ہو چکے ہیں، لیکن ان کے بچوں کو روایت کے مطابق پرنس آرچی ماؤنٹ بیٹن ونڈسر، اور پرنسس للی بیٹ ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے خطاب دیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے

70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس اب برطانیہ کے بادشاہ بن گئے ہیں۔ کنگ چارلس برطانوی تاریخ میں تخت کے سب سے طویل عرصے تک وارث رہنے والے بادشاہ ہیں۔ سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس←  مزید پڑھیے

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ پہلے ہی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔اسپیشل سینٹرل کورٹ کی جانب سے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف←  مزید پڑھیے

کراچی :،درجہ حرارت40 ڈگری ریکارڈ ، شدت ریکارڈ درجہ حرارت سے کہیں زیادہ

کراچی میں موسم شدید گرم ہو گیا۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کا مقدمہ:عمران خان کو جے آئی ٹی نے ایک بار پھر طلب کر لیا

خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کر لیا۔ خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، راہول گاندھی

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر راہول گاندھی نے لکھا کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں←  مزید پڑھیے

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش کا امکان

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو رہی ہیں جس سے اگلے چار←  مزید پڑھیے

جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حقیقی آزادی کی موجودہ←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ :کیش وین کا ڈرائیور 4 کروڑ 71 لاکھ روپے لے کر فرار

جڑانوالہ میں بینک کیش وین کا ڈرائیور 4 کروڑ 71 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا، پولیس کو وین چک 109 کے قریب مل گئی جس کے لاکر کھلے ہوئے تھے تاہم رقم غائب تھی۔ پولیس ترجمان کے مطابق←  مزید پڑھیے

پنجاب میں خصوصی ملازمین کیلئے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے صوبے میں خصوصی ملازمین کے لیے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے عوام کی←  مزید پڑھیے

اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کےعوام کو کل ایک اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت ملے گی،←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کا انتقال: ننھی شہزادی بھی تخت کی امیدوار

گزشتہ روز ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں چل بسیں اور ان کی 70 سالہ بادشاہت بالآخر اختتام کو پہنچی، وہ برطانیہ کی شاہی تاریخ میں طویل ترین عرصے تک تخت نشین رہنے والی واحد سربراہ تھیں۔ ان←  مزید پڑھیے

13 سالہ طالبعلم نے اسکول میں خودکشی کیوں کی؟ والدہ کا خوفناک انکشاف

امریکا کے ایک اسکول میں 13 سالہ لڑکا باتھ میں مردہ حالت میں پایا گیا، طالبعلم کی والدہ نے انکشاف کیا کہ اس کے بیٹے نے خودکشی کی ہے۔ امریکا کی ریاست نارتھ کیرولائنا کے ایک مڈل اسکول کیمپس میں←  مزید پڑھیے

کوہلی کی تین سال بعد سنچری پر انوشکا شرما کا ردِ عمل

گزشتہ روز بھارت افغان میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 3 سال بعد سنچری بناڈالی۔ جہاں اس سنچری نے کرکٹ شائقین اور کوہلی کے مداحوں کو خوشی دی وہیں کرکٹر کی اہلیہ، اداکارہ←  مزید پڑھیے

جمائمہ نے ملکہ برطانیہ کے ساتھ، عمران خان اور اپنی یاد گار تصویر شئیر کر دی

سابق وزیر اعظم اورپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر اپنی اور عمران خان کی ایک یادگار تصویر شئیر کر دی۔ جمائما نے ملکہ برطانیہ کی موت پر افسوس کا←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا

عالمی سطح پر سخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا ہے۔ اس موقع پر ملک کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ نئے قانون سےجوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم ہاؤس آمد

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ان استقبال←  مزید پڑھیے