2سال میں کتنے خواجہ سرا ء قتل ہوئے؟

پاکستان کے معاشرے میں مرد،خواتین،بچوں کے بعد خواجہ سرا بھی تشدد،جرائم سے محفوظ نہ رہ سکے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کے مطابق جنوری 2020 سے جون 2022 تک خواجہ سراؤ ں کے قتل، رپپ اور تشدد کے واقعات سامنے آئے ۔ملک بھر میں خواجہ سراؤں کے خلاف جرائم کے 82 کیسز سامنے آئے۔ملک بھر میں اس دورانیے میں 12 خواجہ سراؤں کا ریپ کیا گیا۔اسلام میں 1، پنجاب میں 3، خیبر پختونخوا میں 8 خواجہ سراؤں کا ریپ کیا گیا۔اس دورانیے میں 25 خواجہ سراؤں کو قتل کیا گیا۔سندھ میں 7، خیبر پختونخوا میں 8، پنجاب میں 9 جبکہ اسلام آباد میں 1 خواجہ سرا قتل کیا گیا۔ملک بھر میں 39 خواجہ سراؤں پر مختلف قسم کا تشدد کیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply