• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بی بی سی نے فیفا ورلڈ کپ کی تقریب براہ راست کیوں نہ دکھائی؟

بی بی سی نے فیفا ورلڈ کپ کی تقریب براہ راست کیوں نہ دکھائی؟

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر نہ کرنے پر شائقین کی جانب سے بی بی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  بی بی سی نے تقریب کو “ریڈ بٹن” سروس اور آن لائن پر بھیج دیا تھا ۔ بی بی سی نے ٹی وی پر براہ راست نشر نہ کرتے ہوئے قطر پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔

انگلینڈ کے سابق فٹ بال کپتان لائنکر  کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کا سب سے متنازعہ ورلڈکپ ہے جہاں بال کو ایک کک نہیں لگی اورہزاروں  تنازعات نے جنم لے لیا ہیں۔

دوسری جانب انگلش ٹیم کے سابق کپتان کو ٹوئٹر پر بہت سے صارفین نے شئیر بھی کیا۔

The BBC has never boycotted a World Cup opening event until now, when it was hosted by the first Muslim Arab nation.

Shameful display by the British state mouthpiece.

Qatar should consider giving BBC the boot. ????????#FIFAWorldCup #BBC #Qatar2022 pic.twitter.com/QGjc9i8EoX

— Robert Carter (@Bob_cart124) November 20, 2022

قبل ازیں فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو  نے کہا تھا  کہ خلیجی ملک کے ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی پر تنقید مغربی “منافقت” پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ “یورپ کو تنقید بند کر کے اپنے تارکین وطن کے حالات کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے، ہم یورپی جو پچھلے 3000 سالوں سے کررہے ہیں، ہمیں اخلاقی سبق دینا شروع کرنے سے پہلے اپنے کیے کی معافی مانگنی چاہیے۔

Outrageously disrespectful to Qatar that the BBC didn’t broadcast the World Cup opening ceremony, and instead put out more virtue-signalling guff about how awful it is. If they’re that appalled, they should bring home their vast army of employees & spare us this absurd hypocrisy.

Advertisements
julia rana solicitors london

— Piers Morgan (@piersmorgan) November 20, 2022

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply