امریکہ میں مُرغی کے مصنوعی گوشت کے استعمال کی اجازت

امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کئے گئے مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

بی بی سی ٹرکش کے مطابق امریکہ محکمہ غذا و ادویاتFDA نے سیل کلچر سے بنائے گئے مرغی کے گوشت کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مذکورہ مصنوعی گوشت زندہ مرغی سے حاصل کردہ خلیات سے تیار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سنگاپور پہلا ملک ہے جن نے دسمبر 2020 کو مصنوعی پروٹین کی فروخت کی اجازت دی۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس دوران ، لائف سائیکل کی تحقیق کے مطابق 2040 تک مصنوعی گوشت عالمی منڈی کے 35 فیصد پر حاوی ہو جائے گا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply