19 دسمبر سے 2 جنوری تک عدالتیں بند ہوں گی

سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی۔

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی

Advertisements
julia rana solicitors london

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply