برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے عمران خان کی عیادت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ملاقات میں برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عمران خان نے پنجاب حکومت کو انگلش ٹیم کے دورے کے دوران بہترین سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔عمران خان نے انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply