نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کے مطابق، پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل بینچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply