خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

علی زیدی نے بھی پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے←  مزید پڑھیے

بھارتی ایجنسی نے یاسین ملک کی سزائےموت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائےموت کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو←  مزید پڑھیے

جیالے اتنے ڈھیٹ کیوں تھے؟ -انعام رانا

مئی کے نسبتاً  ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال←  مزید پڑھیے

گوادر سے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کا آغاز

بلوچستان میں قائم گوادر پورٹ سے براہ راست چین کے لیے ایکسپورٹ شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق گودار سے بحری راستے کے ذریعے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کو پاک چین دوستی میں ایک نیا سنگ میل قرار دیا←  مزید پڑھیے

چین نے 2.3ارب ڈالر پاکستان کو قرض دینے کی حامی بھر لی

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا۔ ذرائع←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے کےپی میں 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ تحقیقات کی جائیں؛وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب روپے کہاں پرخرچ کیے۔ وزیراعظم←  مزید پڑھیے

بجلی79پیسے فی یونٹ مہنگی،حکومت نےنوٹیفکیشن جاری کردیا

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 79 پیسے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،بجلی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد←  مزید پڑھیے

عمران خان کس ملک سے سیاسی پناہ کے لیے درخواست کرینگے؟

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان بہت جلد ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے اور یہ بہت جلد امریکہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل←  مزید پڑھیے

سابق یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر کا پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان

9 مئی کے واقعات کے بعد اب تک 2 درجن سے زائد سینئر پی ٹی آئی رہنما اپنی جماعت سے الگ ہوچکے ہیں، 21 مئی کو ملتان میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے رہنما راؤ یاسر نے بھی اپنے←  مزید پڑھیے

دنیا کا امیر ترین شخص 24 گھنٹے میں 32 کھرب 17ارب سے کیسے محروم ہوگیا؟

دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں ایک دن میں 11.2 ارب ڈالرز ( 32 کھرب 17 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کی بڑی کمی آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ شام ریاض میں منعقدہ ایک تقریب میں سعودی عرب کے پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا،←  مزید پڑھیے

نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کردی

امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20←  مزید پڑھیے

9مئی کے پُر تشدد مظاہرے، 80 فیصد عوام کاملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

9 مئی کے پُرتشدد واقعات پر پاکستانی عوام کی اکثریت میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 93 فیصد افراد نے بھرپور مذمت کی اور واقعات←  مزید پڑھیے

یوم تکریم شہداء پاکستان: عسکری قیادت کا شہداء کو خراج عقیدت

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایاجا رہا ہے،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، ریٹائرڈ افسران اور سول سوسائٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی←  مزید پڑھیے

اسد عمر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے اور پارٹی رکنیت سے دستبردار

اسد عمر نے سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کا عہدہ ،کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کااعلان کردیا۔ جیل سے رہائی کے بعد رہنماتحریک انصاف اسد عمرکا نیوزکانفرنس میں کہنا تھا کہ مجھ پر کسی کا دباؤ نہیں ہے مرضی سے پارٹی عہدے←  مزید پڑھیے

چاہے سب چھوڑ جائیں،لیکن جسے ٹکٹ دوں گا ،جیتے گا وہی:عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ تمام لوگ بھی ان کا ساتھ چھوڑ جائیں پھر بھی وہ جس کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیں گے وہی الیکشن جیتے گا۔ ویڈیولنک خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی زمان پارک میں کی گئی،جیوفینسنگ رپورٹ میں انکشاف

ٹیکنیکل تجزیےاورجیوفینسنگ میں انکشاف ہوا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری سے قبل حساس تنصیبات پر حملے کا منصوبہ 8 مئی کو زمان پارک میں تیار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاوس پر←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف پر پابندی لگنے والی ہے؟خواجہ آصف کا تہلکہ خیز بیان

تحریک انصاف پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر پابندی کا تہلکہ خیز بیان داغ دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیردفاع خواجہ←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ سیاست سے بریک لے رہا ہوں۔فی الحال سیاست سے علحیدہ ہونے←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف؛پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کیلئے نئی پالیسی وضع کرلی گئی

تحریک انصاف نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کیلئےپالیسی وضع کر لی۔ نئی پالیسی کے مطابق پارٹی چھوڑنے والوں کے لیے واپسی کی گنجائش پیدا کی جائے گی۔ تحریک انصاف پارٹی ذرائع کے مطابق ہر سطح پر گرفتار ہونے والے قائدین←  مزید پڑھیے