• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارتی ایجنسی نے یاسین ملک کی سزائےموت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی نے یاسین ملک کی سزائےموت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائےموت کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو ہوگی جس میں دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کو این آئی اےکی درخواست پر سماعت کرےگا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ گزشتہ سال نئی دہلی کی ایک عدالت نے یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔گزشتہ سال عدالت نے یاسین ملک کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں عمر قید سنائی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply