تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ سیاست سے بریک لے رہا ہوں۔فی الحال سیاست سے علحیدہ ہونے کا فیصلہ کیا ۔تحریک انصاف میں پارٹی پوزیشن سے بھی استعفیٰ دیتا ہوں۔ عمران خان سے راہیں جدا کررہا ہوں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں