مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 79 پیسے کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،بجلی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Advertisements

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی ادائیگیاں مئی کے بلوں میں کی جائیں گی ،اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں