حسام دُرانی کی تحاریر
حسام دُرانی
A Frozen Flame

قندیل بلوچ اور ہم

چند سال پہلے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل پر گانوں کا شو شروع ہوا ۔جس کا مقصد نئے اور جوان ٹیلنٹ کو نکھارنا تھا، جنوبی پنجاب کے علاقے سےایک لڑکی اپنی آنکھوں میں کامیابی کی امیدوں کی چمک لیے←  مزید پڑھیے

ذرا نم ہو تو۔۔۔۔۔۔

(ایک سچا واقعہ ہونے کے باعث کرداروں اور علاقوں کے نام فرضی ہیں ) پختونخوا کے ایک گاؤں میں اپریل کی اک چمکدار صبح وہ جلدی اٹھا ناشتہ کے بعد تیار ہوا اور سائیکل اٹھا کر باہر کی جانب لپکا،←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کی ذمہ داریاں

ایک ملک کا بادشاہ وفات پا گیا۔ اس کے خاندان میں ایسا کوئی نہ تھا جس کو تاج پہنایا جاتا، اس لیے عوام نے فیصلہ کیا کہ فلاں دن شہر کے مرکزی دروازے سے جو بھی سب سے پہلے شہر←  مزید پڑھیے

ادبی بیٹھک اور لاہوری ناشتہ

اتوار کے روز UMT یونیورسٹی لاہور میں ادبی بیٹھک کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان کے جانے پہچانے صحافی وسعت اللہ خان اور سندھ اکادمی بورڈ کے سابق ڈائریکٹر آغا نور محمد پٹھان دونوں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔←  مزید پڑھیے

اللہُ اکبر

میں نے نعرہ لگایا۔۔۔۔ اللہ اکبر، اللہ اکبر۔۔!اس نے پوچھا اللہ اکبر سے کیا مراد ہے ؟ میں نے کہا”اللہ سب سے بڑا ہے” ۔اس  نے پوچھا، جب اللہ نے کچھ بھی نا بنایا اور پیدا کیا تھا تب؟ کیا تم←  مزید پڑھیے

اسلام پر ملائیت کے اثرات (تبصرہ)

تقریبا 6 ماہ پہلے مکالمہ کانفرنس میں ایک لڑکا 2 پیس سوٹ پہنے، ہاتھوں میں کاغذات کا پلندہ اٹھاۓ اور آنکھیں گھما گھما کر باتیں کر رہا تھا اور آواز ایسی مدھم جیسے کوئی بچہ اپنی پسند کی چیز مانگنے←  مزید پڑھیے

کسان فورم–

کسان فورم – روزنامہ خبریں کے دفتر لاہور میں صحافی دوست یوسف گیلانی صاحب نے کاشتکاروں کے فورم میں ایک بیٹھک کا انعقاد کیا جسکا موضوع تھا " بجٹ 2017 اور کاشتکاروں کی معاشی حالت " اس تقریب میں پنجاب←  مزید پڑھیے

بجلی کا بحران اور اسکا تدارک

لوڈشیڈنگ اور حکومتی دعوے حسام دُرانی ایک صاحب کے گھر ان کے پیر صاحب تشریف لاۓ اس وقت صاحب خانہ کے ایک رشتہ دار بھی ان سے ملنے آئےہوئے تھے جو کے پیری مریدی کے سخت مخالف تھے۔ اُن کے←  مزید پڑھیے

کرمو

نا جانے وہ کہاں سے آیا تھا کس دیس کا تھا کون تھا، ایک دن چودھری کے ملازم نے صبح سویرے جانوروں کا اصطبل کھولا تو توڑی کے ڈھیر پر سوتا ہوا چھ سات سال کا ایک بچہ ملا، قصہ←  مزید پڑھیے

ظالم مرد

دو دن پہلے فیسبک کے ایک دوست کے ساتھ بات ہو رہی تھی، ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ مردوں کی سائیڈ ہی کیوں لیتا ہوں اور اس سلسلے میں انہوں نے میری تین تحاریر کا حوالہ بھی دیا←  مزید پڑھیے

شادی خانہ آبادی

20 مارچ کا دن میری زندگی کا ایک عجیب سا دن تھا اور سال تھا 2010، نا جانے کتنے خیالات میرے ذہن میں آتے جاتے رہے۔ تمام رات آنکھوں میں ہی کاٹی ۔کھلی چھت پر لیٹا ہوا ستارے دیکھتا رہا←  مزید پڑھیے

بسنت پالا اڑنت

میری زندگی کی اب تک کی معلومات کے مطابق بسنت ایسا تہوار تھا جو کہ بہار کی آمد کو خوش آمدید کہنے کے لیے منایا جاتا تھا اب پتہ چلا کے اصل تہوار تو ہولی ہے ہم خواہ خواہ ڈوروں←  مزید پڑھیے

میچ نہیں بلکہ جنگ

مبارک ہو پاکستان سپر لیگ 2 کا فائنل بخیروعافیت مکمل ہوا اور “پخاور زلمی” اس میں کامیاب ہوئی۔ اس میچ کے پاکستان میں ہونے کے اعلان کے دن سے لے کر اب تک جب کے میں ان سطور کو تحریر←  مزید پڑھیے

معتصب پنجابی۔

ایک تو میرے یار دوست بھی نا بحیثیت پاکستانی نہایت ہی قوم پرست واقع ہوے ہیں۔ میرے ایک دوست کسی انتہائی پرانے قصے کو سناتے سناتے اچانک حال کی کیفیت میں چلے گئے اور انتہائی رقت آمیز لہجے اور آنسوؤں←  مزید پڑھیے

مشن ریڈ روز

آپریشن ریڈ روز:- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنائپر ٹو ایگل سنائپر ٹو ایگل”میں اس وقت بارڈر کے قریب پہنچ گیا ہوں اوور ” سنائپر ٹو ایگل سنائپر ٹو ایگل ۔۔میں نے پرندہ حاصل کر لیا ہے اور میں اب واپس اپنے گھونسلے کی←  مزید پڑھیے

لبرلز۔

دوستوں کی منڈلی میں ہمارے ایک مولوی اور لبرل دوست ( جنکو میں مذاق میں دیسی لبرل کہتا ہوں) موجود تھے اور بعد از تعارف ،، دونوں ایک دوسرے سے نجانے کیوں نظریں چُراتے رہے، لیکن محفل کیونکہ بے تکلف←  مزید پڑھیے

آ مجھے کاٹ

آ مجھے کاٹ حسام دُرانی چند محلہ دار دوستوں نے ورزش کرنے کا ایک بہانہ یہ بنایا کے ہم رات کے کھانے کے بعد کم و بیش 2 گھنٹے اپنے جسم کو ہلایا کریں گے اور قرعہ بیڈمنٹن کے نام←  مزید پڑھیے

شکار

مجھے شکار اتنا پسند کیوں ہے کچھ معلوم نہیں یار لوگوں کے بقول پختون خون کا اثر ہے لیکن جو بھی ہے شکار کا ایک الگ ہی مزہ ہے اور یہ میری زندگی میں اس وقت شامل ہوا جب میری←  مزید پڑھیے

سکتہ۔

میرے لڑکپن کے دن تھے اور مجھے جانور پالنے کا بہت شوق تھا اور بارہا اپنی اس خواہش کا اظہار گھر والوں سے کیا ،مگر جواب ملتا کے سنبھالے گا کون ؟کھانے پینے اور صفائی کا کون انتظام کرے گا←  مزید پڑھیے

کھلا تضاد

پاکستان میں خواتین کو مساوی حقوق اور کام کے مواقع مانگنے والے اور والیاں فوراََ ہی ہم خواتین ہیں ہم خواتین ہیں کی قوالی کیوں شروع کر دیتے ہیں فورا عورت ہونے کا رونا کیوں شروع کر دیتے ہیں۔ آزادی←  مزید پڑھیے