بسنت پالا اڑنت

میری زندگی کی اب تک کی معلومات کے مطابق بسنت ایسا تہوار تھا جو کہ بہار کی آمد کو خوش آمدید کہنے کے لیے منایا جاتا تھا اب پتہ چلا کے اصل تہوار تو ہولی ہے ہم خواہ خواہ ڈوروں سے لوگوں کے گلے کاٹتے تھے۔۔۔
مطلب بسنت پالا اڑنت۔۔۔
اب سے ختم اور ہولی اب سے بہار کی برینڈ امبیسیڈر (Brand Ambassador)۔۔
کیوں کے یہ تو با لکل ایسا ہی ہوا جیسے ساری زندگی پڑھتے رہے E=mc2 اور چند سال پہلے پتہ چلا کے یہ فارمولا بھی متروک ہو چکا ہے!!!

Facebook Comments

حسام دُرانی
A Frozen Flame

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply