حسام دُرانی کی تحاریر
حسام دُرانی
A Frozen Flame

آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہوں ۔۔۔۔۔۔ حسام درانی

آپریشن کے بعد آنکھیں ابھی اس قابل نہیں ہوئی تھیں کہ  مکمل طور پر روشنی برداشت کر سکیں، روشنی، گرد و ہوا تو آنکھوں کے لیے ایسی چیزیں ہیں جیسے سیف گارڈ کے اشتہار میں ڈرٹو،جرمانڈو اور پاکستانی سیاست میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔ حسام درانی

یہ کیا مکالمہ کو آج دوسال ہو گئے۔ اچھا یار ابھی کل کی ہی تو بات ہے کہ اسکی سالگرہ منائی تھی۔ یار یہ انعام بھی عجیب سا بندہ ہے کوئی سمجھ نہیں آتی اسکی، ایک ایسی شدنی چھوڑ دی←  مزید پڑھیے

ہڈ حرام۔۔۔۔حسام درانی

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کی ایک بڑی تعداد کسی نہ  کسی حوالے سے زراعت کے پیشہ سے منسلک ہے، پچھلی چند دہائیوں میں ملک عزیز میں زراعت سے منسلک صنعت کا اجرا ہوا ،اور اس کے←  مزید پڑھیے

اندھیرا۔۔۔حسام درانی

اندھیرا مطلب روشنی کا نا ہونا، اس لفظ کو ہماری روز مرہ زندگی میں منفی انداز میں ہی لیا جاتا ہے، لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا کہ اندھیرے کا مطلب کیا ہے؟ کیوں ہم نے اسے رات کی تاریکی←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018 اور زرداری کی دھاڑ۔۔ حسام درانی

تم لوگ تین سال کے لیے آتے ہو ہم تو ہمیشہ تھے ،ہیں اور رہیں گے۔۔۔ اسکے بعد ایک طویل خاموشی اور پھر اچانک۔۔ 1۔ ” ہم پر اتنا پریشر مت ڈالو کہ بعد میں پاوں پڑ کر معافی مانگنی←  مزید پڑھیے

بد کردار۔۔حسام درانی

دن کے تقریباً  2 بج چکے تھے اور وہ اپنے بیڈ پر اوندھا لیٹا خواب  خرگوش کے مزے لے رہا تھا،  منہ کھلا ہوا اور چادر منہ سے نکلنے والی تھوک کی رالوں سے گیلی ہوئی پڑی تھی۔۔اس کا موبائل←  مزید پڑھیے

مظلوم جمعیت کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔حسام درانی

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والا جھگڑا کوئی نئی بات نہیں اور ہمیشہ کی طرح اس مسئلے میں بھی پاکستان کی سب سے شریف اور مسکین جماعت ” جمعیت ” ایک مدعی کے طور پر سامنے←  مزید پڑھیے

تصوف کی معراج – طلاق؟۔۔حسام درانی

والد صاحب نے پوچھا کہ یار وہ عمران کی شادی کا کیا قصہ ہے، کر بھی لی یا ابھی درمیان میں ہی ہے، میں نے مسکراتے ہوئے والد صاحب سے کہا وہ تیسری چھوڑ چوتھی بھی کر لے آپ اور←  مزید پڑھیے

خدا کے بندے۔حسام درانی

محفل بہت سی اقسام کی ہوتی ہیں ان میں سے چند محافل ایسی ہوتی ہیں جن میں انسان ہنسی مذاق کے لئے شرکت کرتا ہے، بعض  میں انسان سیکھنے کی غرض سے شامل ہوتا ہے، چند محافل انجمن ستائش باہمی←  مزید پڑھیے

موٹر وے بمقابلہ جی ٹی روڈ۔حسام درانی

لاہور سے جھنگ کے لیے ڈائیوو بس پر سوار ہوا جو کہ  ڈی آئی خان جا رہی تھی براستہ جھنگ، سیٹ نمبر تھا 1۔ پہلے تو دل میں وسوسہ تھا کہ    1 نمبر سیٹ تو بس ہوسٹس والی ہوتی←  مزید پڑھیے

مساجد اور حال حاضر۔۔۔حسام درانی

کوئی چار برس پہلے کام سے واپسی پر کافی دیر ہو گئی اور گھر تک پہنچتے پہنچتے تقریباً عشاء کا وقت ہو چلا تھا، تھکاوٹ اور پسینے سے برا حال تھا ،گھر پہنچتے ہی پہلا کام نہانے کا کیا اور←  مزید پڑھیے

ٹیکسی سروس اور عوام کی مشکلات۔۔۔ حسام درانی

کوئی چھ ماہ پہلے پاکستان میں چلنے والی اوبر اور کریم آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنے کا تجربہ کیا اور کافی خوشنما رہا، کم خرچ ،صاف ستھری ایئرکنڈیشنڈ کاریں، مہذب ڈرائیور۔ اس تجربہ کے بعد بارہا اس سروس کو←  مزید پڑھیے

جذبہ قربانی۔۔۔ حسام درانی

آٹھ سال پہلے کی بات ہے قربانی کے لیے بیل کو جیسے ہی گرایا تو ایسے محسوس ہوا جیسے دل ایک دم گر گیا ہو، اور چھری اس کی گردن پر پھرتے ہی خون کی پہلی دھار نکلی تو نا←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک ۔مکالمہ۔۔۔ حسام درانی

چند دن پہلے ایک  عزیز کی دعوت پر جانے کا اتفاق ہوا، مقصد یہ تھا کہ  پڑھے لکھے لوگوں کی محفل میں ایک طالبعلم کی حیثیت سے شرکت کروں گا، اور کچھ نا کچھ حاصل کرنے کی کوشش کروں گا،←  مزید پڑھیے

جشن ولادت بابا جی سرکار

دن تھا 10 اگست کا اور سن شاید قبل از مسیح یا شاید بعد از مسیح تھا ،کہ سرزمین پاک و ہند پر ایک روشن ستارہ نمودار ہوا۔ سرزمین پاک و ہند اس لئے کہا کہ سن کے بارے میں←  مزید پڑھیے

گدھا خوری اور سیاسی منطق

چند دن پہلے بیگم سے کسی بات پر ان بن ہو گئی اور باوجود کوشش کے پختون خون نے علم بغاوت بلند کر لیا اور میں اپنی بات پر اڑ گیا۔معاملہ جب شام کو والد صاحب کی عدالت میں پیش←  مزید پڑھیے

سیاست میں انٹری

2013 میں الیکشن کمپین اپنے پورے زوروں پر تھی اور تمام پارٹیاں اپنے اپنے فنانسرز کو اپنی حکومت بنانے کے بعد ایک لمبی دیہاڑی لگوانے کے خواب دیکھا کر ان سے پیسہ وصول کر رہی تھیں، اس سلسے میں کپتان←  مزید پڑھیے

7 جولائی- سالگرہ مبارک بیگم:-

7جولائی- سالگرہ مبارک بیگم:- آج سے ٹھیک تین شمسی سال پہلے آج ہی کے دن مطلب 7 جولائی کو جو کہ میری زندگی کا انتہا ئی سخت ،لمبا ،گرم اور حبس زدہ دن تھا،اس دوپہر میری شریک حیات زندگی اور←  مزید پڑھیے

مولانا کا بیان او ر بیوی کے خدشات

آنسو- رمضان کی بات ہے افطار سے کچھ پہلے بیگم باورچی خانے میں مصروف تھیں اور بچے میرا سر کھانے میں، ذرا سانس لینے کو بڑے بیٹے کو کہا کے جاؤ دیکھ کر آؤ امی (بچے اپنی دادی کو امی←  مزید پڑھیے

بھوک

اسے اپنا گاؤں چھوڑے دو ماہ ہونے والے تھے، وجہ بھی اسکی اپنی ہی تھی نا جانے کیوں اس شام دوستوں کے ساتھ مل کر ایک ایسی محفل میں چلا گیا جہاں شراب پی جا رہی تھی اور ایک رقاصہ←  مزید پڑھیے