مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

جانے والے کے نام

کچھ دنوں سے ناجانے کیوں من چاہ رہا ہے تمہارے نام اک آخری چِٹھی لکھوں ! جس میں تمہیں اجنبی کہہ کر مخاطب کروں۔پھر سوچتی ہوں خط کا نفسِ مضمون کیا ہونا چاہیے؟ان لمحوں کی یاد تازہ کروں جو ہم←  مزید پڑھیے

یہ اردو زبان ہے پیارے – جاپان کے اردو پروفیسر

یہ اردو زبان ہے پیارے ، جاپان کے اردو پروفیسر سید شہزاد ناصر جاپان کی دائیتو بنکا یونیورسٹی میں اردو تعلیم و تدریس کے عہدے پر فائز پروفیسر ہیروجی کتاؤکا [Hiroji Kataoka] کو ان کی تعلیمی خدمات کے صلے میں←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ (قسط دوم)

ڈاکٹر قمر تبریز۔ عارف کے ساتھ میں 16 جون، 2017 کو صبح تقریباً 9 بجے ڈل جھیل کی سیر کر رہا تھا۔ یہ جاننے کی کوشش کر رہا تھا کہ وہاں اتنا سناٹا کیوں ہے۔ عارف کے دل میں ہندوستانی←  مزید پڑھیے

جامی و حافظ میں مماثلتیں محمد علی عجمی

جامی و حافظ میں مماثلتیں محمد علی عجمی مولانا عبدالرحمٰن جامی! یہ نام ہمیشہ ہماری آنکھوں کے سامنے ایک ایسے مرد کو لاتا ہے جو ہمیشہ زہد کی حالت میں رہنے والا عارف، اور مسلسل سجدے کرتے رہنے والا شیخ←  مزید پڑھیے

آدم خور اور جنگلی قاتل از کینیتھ اینڈرسن

آدم خور اور جنگلی قاتل از کینیتھ اینڈرسن راما پرم کا آدم خور ترجمہ/قیصرانی یہ کہانی ایک ایسے شیر کی ہے جس نے تین ماہ کے لیے آدھے ضلع کو مفلوج کر کے رکھ دیا تھا جو ساٹھ میل لمبا←  مزید پڑھیے

پروپیگنڈہ وار/ثاقب ملک

جاوید چوہدری کے کل اور خورشید ندیم کے آج کے کالمز پروپیگنڈہ اور کنفیوژن مہم کا آغاز ہیں جو اگلے چند دنوں میں پورے عروج پر ہوگی. جاوید چوہدری جے آئی ٹی کی رپورٹ کے اگلے دن اپنے کالم میں،←  مزید پڑھیے

سنہالی کہانی/ترجمہ،مبین مرزا​

سنہالی کہانی مصنف : ٹیسا ایبے سیکارا ترجمہ: مبین مرزا​ 7 مارچ 1996ء کی ایک شام میں یہ جھٹپٹے کا سماں تھا، سُورج لیکن اب تک اسی طرح سالم اور نارنجی نظر آرہا تھا جیسا وہ نومبر سے فروری تک←  مزید پڑھیے

نیا قانون۔افسانہ/سعادت حسن منٹو

منگو کوچوان اپنے اڈے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا۔ گو اس کی تعلیمی حیثیت صفر کے برابر تھی اور اس نے کبھی اسکول کا منہ بھی نہیں دیکھا تھا لیکن اس کے باوجود اسے دنیا بھر کی چیزوں←  مزید پڑھیے

کُبڑا داؤد (فارسی سے ترجمہ)

کُبڑا داؤد(فارسی سے ترجمہ) ​مصنف : صادق ہدایت مترجم : ح ر مہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ، نہیں میں یہ کام ہر گز نہیں کروں گا ، اس کے بارے میں سوچنا بھی نہیں ۔ دوسروں کے لئے خوشی کا باعث←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ،گراؤنڈ رپورٹ(قسط 1)

ڈاکٹر قمر تبریز کا تعلق سیتا مڑھی بہار سے ہے۔ آپ معروف صحافی اور قلم کار ہیں اور راشٹریہ سہارا، عالمی سہارا، چوتھی دنیا، اودھ نامہ اور روزنامہ میرا وطن سمیت مختلف اخبارات سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ دیگر صحافیوں←  مزید پڑھیے

اردو ۔ہندی تراجم کے آئینے میں خواتین کا فکشن

صفدرامام قادری اردوآبادی اپنے آغاز سے کثیر لسانی ماحول کی پروردہ رہی ہے۔ ابتدا میں عربی، فارسی، تُرکی اوراردوکی ملی جلی وراثت تھی جو عصرِ حاضر میں قدرے تبدیل شدہ شکل میں ہندی، انگریزی اورعلاقائی زبانوں کے ساتھ اردو خواں←  مزید پڑھیے

قطر فیدل کاسترو کا کیوبا کیوں نہیں؟/غسان شربل

(غسان شربل لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشر ق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف ہیں) محدود جغرافیے کے حامل ممالک بالعموم اپنے حجم سے بڑھ کر کردار ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اگر کسی چھوٹے ملک کو اس کے محدود←  مزید پڑھیے

مقدس درخت/مراکشی ادب سے ترجمہ

کچھ نیم خواندہ نوجوان مسکرا رہے تھے۔ ان کی ہنسی سے طنز و استہزا صاف جھلک رہا تھا۔ ان کی بلا سے اگر ایک درخت کو اس ویرانے سے کاٹ دیا جائے۔ چاہے یہ درخت باغ کا سب سے تناور←  مزید پڑھیے

پردہ(یش پال)/ہندی ادب

ہندی ادب کے معروف افسانہ نگار اور ترقی پسند افسانہ نگار یش پال کے قلم سے شاہکار افسانہ۔ چوھدری پیر بخش کے دادا چونگی کے محکمے میں داروغہ تھے۔ آمدن اچھی تھی۔ انہوں نے ایک چھوٹا لیکن پکا مکان بھی←  مزید پڑھیے

عالمی اسلامی فوج کی تشکیل اور دہشتگردی کی بڑھتی لہر!

عالمی اسلامی فوج کی تشکیل اور دہشتگردی کی بڑھتی لہر! رحمت خان وردگ: برطانیہ میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وہاں پر مقیم مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور مقامی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلمانوں سے←  مزید پڑھیے

موصل کی آزادی، داعش کی جعلی خلافت کا خاتمہ

موصل کی آزادی، داعش کی جعلی خلافت کا خاتمہ ثاقب اکبر دسمبر 2016ء کے آخر میں تکفیری دہشت گردوں کو حلب میں عبرت ناک شکست ہوئی اور اب جون 2017ء کے آخر میں اس سے بھی بڑی شکست کا سامنا←  مزید پڑھیے

میخائل گوربا چوف

میخائل گورباچوف (پیدائش1931ء) گزشتہ چالیس برسوں میں سب سے اہم سیاسی وقوعہ سوویت یونین کی تقسیم اور اشتمالیت پسندی کازوال ہے کہ یہ تحریک جس نے تمام دنیا کو باہم یکجا کردینے کاکھٹکا پیدا کررکھا ہے۔حیران کن سریع الرفتاری سے←  مزید پڑھیے

ادب میں بھی متوازی ڈسکورس کی ضرورت ہے/سید کاشف رضا

پولستانی ادیب چیسلاو میلوش (Czeslaw Milosz)کو سن پچاس کی دہائی کے اوائل میں اسی آمریت کا سامنا تھا جس میں مکالمہ اور ڈسکورس صرف کچھ مخصوص حدود کے اندر ہی ہو سکتا تھا، جس میں رنگ ماسٹر نے منطق اور←  مزید پڑھیے

ملبے کا مالک – موہن راکیش (ہندی افسانہ)

ساڑھے سات سال کے بعد وہ لوگ لاہور سے امرتسر آئے تھے۔ ہاکی کا میچ دیکھنے کا تو بہانہ تھا، انہیں زیادہ چاؤ ان گھروں اور بازاروں کو پھر سے دیکھنے کا تھا جو ساڑھے سات سال پہلے ان کے←  مزید پڑھیے

بُھٹو جونئیر نے ایسا کیا کیا ؟

بھٹو جونیئر نے ایسا کیا کیا؟ ذوالفقار علی لُنڈ! بھٹو خاندان جرات و بہادری اور سیاسی سوجھ بوجھ کی میراث کا امین ہے۔ یہ میراث مُختلف شکلوں میں تاریخ کے اوراق اور ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر کُندہ←  مزید پڑھیے